بریکنگ نیوز 🚨ایران کے صدر پیزشکیان نے سپریم لیڈر مجتبٰی خامنہ ای کے ساتھ ڈھائی گھنٹے کی ملاقات کا احوال بتادیا۔ سپریم لیڈر کی عاجزی اور خلوص ان کے ساتھ نمایاں ہے۔ وہ ایک شیر ہے۔ بہترین انداز میں گفتگو ہوئی۔ مجتبٰی بہت جلد قوم سے خطاب کریں گے 🔥
The unique blend of Iranian President Dr. Masoud Pezeshkian's personality: not only a specialist cardiac surgeon and the country's President, but also an expert photographer.
🇮🇷🩺📸
🇮🇹🇺🇸🇮🇷 Italy rejected Trump’s proposal to replace Iran in the World Cup.
It described the idea as "impossible" and "inappropriate" and made it clear:
“Qualification is earned on the field, not in politics
عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے ❤️
وفادار اپنے قوم سے اپنے ایران سے, عباس عراقچی ہے ساتھ کوئی فوجی جرنیل نہیں آیا!!
کیوںکہ جرنیل وہاں جنگ کی تیاری میں مصروف ہیں, اور مزاکرات سویلین کر رہے ہیں 🔥
مرد مجاہد ابراہیم ذوالفقاری — ایران جنگ میں سامنے آنے والا ایک نام،
جو اب ایک شناخت بن چکا ہے۔
غیرت ہے بڑی چیز جہاں تگ دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاج سرداراں
In line with the ceasefire in Lebanon, the passage for all commercial vessels through Strait of Hormuz is declared completely open for the remaining period of ceasefire, on the coordinated route as already announced by Ports and Maritime Organisation of the Islamic Rep. of Iran.
"کوئی ہمیں یہ نہیں بتا سکتا کہ ایران اپنے تحفظ کے لئے کن صلاحیات کا حامل ہو سکتا ہے اور کن کا نہیں۔
یہ ہمارا جائز حق ہے۔ اگر کسی کے کوئی تحفظات ہیں تو ہم ان پر کھل کر صفائی دینے کی تیار ہیں لیکن اپنا حق ہم نہیں چھوڑیں گے"
عباس عراقچی، وزیر خارجہ ایران