The massive hike in petrol and diesel prices is unacceptable and crushing for the common man. This burden falls squarely on families, farmers, transporters, and the poor, while elites remain shielded.
The government must immediately reverse this decision, provide real relief by slashing non-development expenditure, and drastically reduce the petroleum levy.
سوات کا سانحہ حادثہ نہیں، منظم قتلِ عام ہے!جب NDMA نے الرٹ دیا تو حکومت کیوں خاموش رہی؟2010 میں سیلاب اور دہشت گردی دونوں کا سامنا تھا، مگر ANP حکومت نے عوام کو تنہا نہ چھوڑا۔آج وسائل ہونے کے باوجود مجرمانہ خاموشی کیوں؟ذمہ داروں کو سزا دو!
ایک تو بہاولپور سرائیکی علاقہ ہے اور پھر اس میں پشتون طلباء اپنی مخصوص نشستوں کی بحالی کیلئے احتجاج کررہے ہیں اس لئے سیکورٹی والے ان کو روڈ پر گھسیٹ رہے ہیں۔ اگر یہ 'پنجاب‘ کا مسئلہ ہوتا، طلباء پنجابی ہوتے تو وزیراعلی (@MaryamNSharif) اس کا کب نوٹس لے چکی ہوتیں۔ شرمناک نسل پرستی۔
محسن داوڑ وزیرستان میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کررہا تھا، ان پر براہ راست فائرنگ کی گئی، چار ساتھیوں کو شہید کیا گیا، وہ شدید زخمی ہے اور بعد میں نتائج کا اعلان کیا گیا اور ایک ایسے شخص کو اسمبلی پہنچادیا گیا جو اپنے سہارے چل بھی نہیں سکتا تاکہ پشتونوں کی نمائندگی ختم کی جائے۔
ایمل ولی خان
صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#EnoughIsEnough
عوامی نیشنل پارٹی کیلئے پاکستان میں د وراستے ہیں ایک بیلٹ اور دوسرا بُلٹ۔۔۔ بیلٹ میں ہمارے ساتھ یہ کیا گیا جو عوام کے سامنے ہیں اور بُلٹ کے سامنے بھی ہمیں رکھا جاتا ہے۔
مزید پختون قوم کے وسائل، حقوق کیلئے اور حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے جس طرح خان عبدالولی خان نے اعلان کیا تھا کہ باچاخان کی سیاست کا صفحہ انہوں نے اُلٹ دیا۔ ہم بھی یہ اعلان کرتے ہیں کہ پچھلے 20 سال کی سیاست کا صفحہ ہم نے اُلٹ دیا ہے۔
@AimalWali