#دستاربندی#مبارکباد
جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے آج کی دستار بندی کی
تصویری جھلکیاں
تمام فضلاء عظام کو بالعموم اور ضلع خیبر کے فضلاء کرام کو بالخصوص مبارکباد و نیک خواہشات پیش کرتا ہوں
#دستاربندی
جامعہ دارالعلوم نعمانیہ چارسدہ کے آج کی دستار بندی کی
تصویری جھلکیاں
تمام فضلاء عظام کو بالعموم اور ضلع خیبر کے فضلاء کرام کو بالخصوص مبارکباد و نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔
پختونخوا میں نقل مکانی ایک انسانی المیہ بن چکی ہے، مگر حکومت خاموش تماشائی ہے۔
صوبائی حکومت کا لنچ کردہ آپریشن و نقل مکانی کا شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کھلے عام مسترد کرتے ہیں
#SaveKpCivilians
#SaveKpCivilians
تیراہ میدان بھی خیبرپختونخوا کا حصہ ہے مگر بدقسمتی سے تیراہ میدان کے لوگ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے ہوتے ہوئے نقل مکانی پر ایک بار پھر مجبور
#SaveKpCivilians#شکریہ
شکریہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ، صوبائی حکومت تحریک انصاف ،
ایم این اے ضلع خیبر اور ایم پی اے پی کے 71 کہ آپ نے تیراہ میدان کے لوگوں کو ووٹ کے بدلے آپریشن و نقل مکانی کا تحفہ دے دیا
#SaveKpCivilians#شکریہ
شکریہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ، صوبائی حکومت تحریک انصاف ،
ایم این اے ضلع خیبر اور ایم پی اے پی کے 71 کہ آپ نے تیراہ میدان کے لوگوں کو ووٹ کے بدلے آپریشن و نقل مکانی کا تحفہ دے دیا
#محافظ_ختم_نبوت_مولانا
الحمدللہ ایک بار پھر ہمارے دیے گئے ووٹ کا حق پارلیمینٹ میں ادا کر دیا گیا
اس سے بڑی خوش نصیبی اور کیا ہوسکتی ہے کہ ہمارے ووٹ سے منتخب نمائدے ناموسِ رسالت کا مقدمہ لڑکر جیت جائے❤️🩹
شکریہ مولانا فضل الرحمن صاحب
شکریہ جمعیت علمائے اسلام
#الحمداللہ
مولانا فضل الرحمان صاحب کی قیادت میں، قادی ان یت کے ناپاک عزائم کو ایک اور شکست
اقلیتی کمیشن بل میں چھپی سیکشن 35 کا فریب بے نقاب ہوا، اور مزموم منصوبے ناکام
الحمد اللہ ہمارا انتخاب و ووٹ ایک بار پھر ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی دفاع میں استعمال ہوا
#Mulana
#پریس_ریلیز
جمعیت علماء اسلام وی سی 57 کوہی ملک دین خیل کا ایک اہم و ہنگامی اجلاس کوہی دفتر میں منعقد کیا گیا
اجلاس ھذا میں وی سی 57 میں جمعیت کی کارکردگی و انے والے قومی اجلاس کے حوالے تفصیلی بحث کی گئی