یہ تاثر کہ پنجاب کا بجٹ صرف لاہور کے لیے ہے، حقیقت سے دور ہے۔ جنوبی پنجاب کی 32 فیصد آبادی کے مقابلے میں 2026 کے بجٹ میں اسے 35 فیصد حصہ دے کر واضح کیا گیا ہے کہ ترقی پورے پنجاب کی ہے، کسی ایک شہر کی نہیں۔
#Budget2026#PunjabBudget#SouthPunjab#MaryamNawaz
"قوموں کی تقدیر سڑکوں سے نہیں، تعلیم سے بدلتی ہے۔ مریم نواز شریف نے نئے بجٹ میں تعلیم کو اولین ترجیح دے کر ثابت کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نوجوانوں کے روشن مستقبل، معیاری تعلیم اور ترقی یافتہ پنجاب کے وژن پر عملی کام کر رہی ہے۔"
#MaryamNawaz#PunjabBudget2026#EducationFirst#PMLN
مضبوط صنعت، فروغ پاتی تجارت اور بڑھتی سرمایہ کاری ہی خوشحال پنجاب کی بنیاد ہیں۔ مریم نواز شریف کا بجٹ 2026 معاشی ترقی، روزگار کے نئے مواقع اور سرمایہ کار دوست پنجاب کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
#Budget2026#MaryamNawaz#PunjabDevelopment#Investment
عوام کی صحت پر سرمایہ کاری، روشن اور خوشحال پنجاب کی ضمانت ہے۔ مریم نواز شریف نے بجٹ 2026 میں صحت کے شعبے کو غیر معمولی اہمیت دے کر ثابت کیا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود ہی مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیح ہے۔
#Budget2026#MaryamNawaz#HealthForAll#PunjabDevelopment
تعلیم پر سرمایہ کاری، روشن مستقبل کی ضمانت۔
مریم نواز کے نئے بجٹ میں تعلیمی شعبے کو ترجیح، طلبہ کے لیے مزید سہولیات اور ترقی کے نئے مواقع۔ ایک تعلیم یافتہ نوجوان ہی مضبوط پنجاب کی بنیاد ہے۔
#PunjabBudget2026#MaryamNawaz#EducationForAll#PunjabGovernment
مریم نواز کے نئے بجٹ میں تعلیم، صحت اور عوامی فلاح کو ترجیح دے کر ثابت کیا گیا ہے کہ ترقی صرف انفراسٹرکچر نہیں، بلکہ انسانی ترقی میں سرمایہ کاری کا نام ہے۔
#MaryamNawaz#PMLN#PunjabGovernment#Budget2026
محرم الحرام کے پیش نظر پنجاب بھر میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم جاری کر دیا۔ اہم جائزہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے ہدایت دی کہ حساس اور اہم علاقوں کے ہیٹ میپس کے مطابق خصوصی نگرانی کو مزید سخت کیا جائے، جہاں ضرورت ہو وہاں اضافی فورس اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال فوری طور پر عمل میں لایا جائے۔ ہر جلوس اور مجلس کی سی سی ٹی وی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ مریم نواز شریف نے امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے میں تعاون کرنے پر علمائے کرام کا شکریہ بھی ادا کیا۔
خواتین کی معاشی خودمختاری کے لیے "خود مختار خواتین پروگرام" متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کے لیے 545 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں تاکہ خواتین کے لیے روزگار اور ترقی کے نئے مواقع پیدا کیے جا سکیں۔
#PunjabBudget2026#MaryamNawazSharif
Transforming healthcare, empowering communities. From upgraded hospitals and modern health clinics to ongoing healthcare reforms and future state-of-the-art medical facilities, Maryam Nawaz’s vision is focused on ensuring quality healthcare for every citizen of Punjab. 🏥💚 #HealthyPunjab #HealthcareReform #MaryamNawaz
لاہور میں نواز شریف کینسر ہسپتال کے منصوبے کے لیے بجٹ میں 20 ارب روپے رکھنے کی تجویز صحت کے شعبے میں ایک اہم سرمایہ کاری ہے۔ یہ منصوبہ جدید علاج کی سہولیات فراہم کرکے عوام، خصوصاً کینسر کے مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن ثابت ہوگا ۔ #Health#CancerHospital#PunjabDevelopment
“خود مختار پروگرام” خواتین کو معاشی خودمختاری، ہنر مندی اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی جانب ایک اہم اقدام ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz کا یہ منصوبہ خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
#KhudMukhtarProgram#WomenEmpowerment#Punjab#MaryamNawaz#Development