جب22 فروری 2023 کو اسرائیل کو قائم کرنے والی صہیونی یہودی فیملی روتھ شیلڈ پاکستان آئی اور اس نے شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات کی تو دنیا بھر کے اخبارات نے یہ لکھا کہ پاکستان کی معاشی بدحالی میں اس کو خریدنے آئے ہیں ۔ میں نے تین کالم لکھے اور بتایا کہ اب اسرائیل ہمارے معاملے میں مداخلت کرنے لگے گا کیونکہ اس نے اپنا مفاد یہاں وابستہ کر لیا ہے اور اب ایسا ہوگیا۔ بہت نازک وقت ہے
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹرائل کرنے والی عدالت اور ملٹری ٹرائیبیونل میں کوئی فرق نہیں ، حقوق اور فئیر ٹرائل وہاں بھی نہیں ملتے اور یہاں بھی کوئی حق محفوظ نہیں اور فئیر ٹرائل کی شرائط کو روندا جا رہا، توشہ خانہ ٹرائل ایک ایسے جج کی طرف سے ڈے ٹو ڈے سماعت رکھ کر چلایا جانا جس کے خلاف عدم اعتماد اور تعصب کی درخواست درخواست دائر کر رکھی گئی ہو اس سارے کیس اور اس سے حاصل کیا جانے والا ہدف نہ صرف واضح کرتا ہے بلکہ اس ٹرائل کی کاروائی میں عمران خان کے فئیر ٹرائل کے بنیادی حق کو بھی سلب کیے جانے کو بھی واضح کرتا ہے
ایساٹرائل جس میں الزام علیہ کو حق دفاع میسر نہ ہو محض ایک ڈرامہ اور ڈھکوسلہ رہ جاتا ہے
(کورٹ کا لفظ جان بوجھ کر نہیں کیا جا رہا کیونکہ آئین میں ملٹری کے پاس عدلیہ کا کوئی اختیار نہیں ہو سکتا)
اعظم چودھری جبر �� آمریت کے اس سیاہ ترین راج کا تازہ ترین شکار ہیں جو پچھلے 14 ماہ سےآئین، قانون، جمہوری اقدار اور ہماری تہذیبی و معاشرتی روایات کو نگل رہا ہے۔
وزیرآعظم سے ایک سوال پوچھنے کی پاداش میں انہیں سرکاری ٹیلیوژن کے پروگرام سے الگ کر دیا گیا-
بنیادی آئینی حقوق کے مجموعی قتلِ عام کے ساتھ ریاستی قوت سےآزادئ اظہار کو کچلنے کا ایجنڈا شرم و حیا کے احساس سے مکمل عاری آگے بڑھایا جارہا ہے۔
ارشدشریف کے بہیمانہ قتل، عمران ریاض کی جبری گمشدگی، امپورٹڈ سرکار کے ناقد صحافیوں کی جلاوطنی، ملک میں موجود تنقیدی مزاج رکھنے والے اہلِ صحافت کی نوکریوں سے محرومی اور چیئرمین سمیت پاکستان کی سب سے بڑی اور واحد وفاقی جماعت کے قائدین کی قومی ذرائع ابلاغ میں تحریر و تقریر پر عائد غیرقانونی، غیرآئینی اور بلاجواز پابندی دنیا کے سامنے پاکستان کے جمہوری تشخص کو بری طرح مجروح کررہی ہے۔
طاقت کے نشے میں مست گروہ ہوش کے ناخن لے اور آزادئ اظہار کو تختۂ مشق بنانے کا سلسلہ روک کر اہلِ صحافت اور کلم کاروں کیخلاف ناقابلِ قبول کارروائیاں بند کرے۔
آئی ��یم ایف نے تحریک انصاف سے اذخود رابطہ کیا اور کہا آپ کی حمایت اس پروگرام کی منظوری کے لئے بہت ضروری ہے۔
پھر EU کی سفیر نے اذخود بیان دیا کہ GSP کی renewal کے لئے ملٹری کورٹ، تحریک انصاف پر کریک ڈاؤن و دیگر معاملات پر تشویش۔
انھیں کچھ کے نہیں سکتے لہازا غصہ تحریک انصاف پر ☺️
سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کے والد قیوم عباسی کو ایف آئی اے نے کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ قیوم عباسی اور انکی اہلیہ واثق قیوم کی ممانی جو کہ شدید علیل ہیں، انکی عیادت کے لئے انگلینڈ جا رہے تھے بیٹے کی تحریک انصاف سے وابستگی کی وجہ سے ایک بزرگ اور غیر سیاسی والد کی یوں تذلیل کرنا اور انہیں گرفتار کرنا کہاں کا قانون ہے؟ فسطائی حکومت اور کتنا گرے گی؟
مجھے قتل کے جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے والے شہباز شریف کیخلاف عابد باکسر نے گواہی دی کہ وہ فیک انکاؤنٹرز میں لوگوں کو مروانے کا ما��ٹر ہے-@ImranKhanPTI