میں نے کبھی اپنی پریشانی میں کسی سے آنسو پونچھنے کیلئے ہاتھ نہیں مانگا اور نہ کبھی میں نے کسی کو جگایا کہ وہ مجھے گلے لگا کر پر سکون کرے،✨
“میں نے اپنے بدترین لمحات تن تنہا اکیلے ہی گزاریں ہیں” 🥺
AlHamdulillah 💙♥️
آج پاکستان کےصوبہ پنجاب میں وہ ہونے جا رہا ہے جو انسانی تاریخ میں آج تک نہیں ہوا
مطلب “پشاور زلمی” لاہور کی سرزمین پر “لاہور قلندرز” کی آتما رولنے جا رہی ہے ✌️♥️
#PeshawarZalmi#BabarAzam#MHaris
@Mr_OmarMalik@AhsanAlvi15 BKL ye ak saal purani video h, ye wik restaurant m slynder dhamaka howa tha, fake news phelany m pakistani aj bi phly number pr h