World Bank: Pakistan’s current economic development model is no longer reducing poverty & provides few benefits to most citizens, as poverty increased from 34.2 percent in the fiscal year 2022 to 39.4 percent in the fiscal year –pushing 12.5 million people below the poverty line.
ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں جنھوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں اپنے خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر کوئی رنگین خواب سجنے سے ہمیشہ سے خود کو روکنے کی کوشش میں خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا ہے۔
اسد الرحمن
یہ ایک ک��لونیل معاشرہ ہے یہاں علم و تربیت کے لئے استاد نصاب کا محتاج ہے اور نصاب بنانے والے طالب علم کو صرف لکھنا پڑھنا سکھانا چاہتے ہیں سوچنا نہیں، یہی وجہ ہے کہ یہ معاشرہ پڑھا لکھا تو ہے لیکن باشعور
نہیں۔
اسدالرحمن
#Teachers_day
Meet ,
#Assad_Ur_Rehman
From Haripur
(Topper, Writer, social activist)
As a social activist, he is working on individual basis and volunteer in different organizations as well.
He collect donations for different purposes especially for educational purposes etc.
#Heroes
ویران آنکھوں کے نیچے بڑے بڑے سیاہ حلقے، رنگت میں گُھلتی زردیاں،بدرنگ ہوتے رُوکھے سُوکھے بال، خشک پپڑی زدہ ہونٹ ، دن با دن خراب ہوتی صحت،دل و دماغ کی تباہ ہوتی حالت، وحشت زدہ سا دل،مجھ میں تو کچھ بھی ایسا نہیں ہے جس بنا پر میں تم سے کہہ سکو کہ،،
مجھ سے محبّت کرو ۔۔
اسد الرحمن 🎸
مجھے بےشک اپنے جذبات کی وضاحتیں کرنی نہ آئیں نہ بات کرنےکا پُروَقار لہجہ ہے،جو تیری توجہ کا مرکز بنے، لیکن اتنا یاد رہے، مجھ میں،ان کہی بات،لہجہ سمجھنے کی صلاحیت اورخوبصورت سوچ سوچنے کی پر اعتماد ڈھنگ ہے،میں چُپ رہ کر تمہیں عمر بھر سکتےمیں رکھوں گا
میں تم سے پھر نہ بولونگا
اسد
مجھے ایسا نہیں بننا
میرا وجود کسیکی آنکھ میں نمی لائے،میری باتیں کسی کیلئے اذیت بنیں،مجھے یہ چاہ نہیں کہ ہر وقت لوگوں کے لبوں پر ��اہ کیطرح سجا رہو ۔نہ آہ بننا،نہ واہ بنناپسند ہے،کیونکہ کسی کی آہ سے میری دنیاوآخرت برباد ہو سکتی ہے، اور کسی کی واہ کانشہ تکبر میں ڈبو سکتا ہےمجھے
اسد