جرنیل اس وقت مکمل امریکی سپورٹ ملنے کے بعد خود کو ناقابل تسخیر سمجھ رہے ہیں لیکن انکو یہ بھی معلوم ہے کہ کسی بھی وقت کارپٹ کھینچ لیا جائے گا ابراہیمی مذاہب کا معاہدہ تلوار بن کے لٹکتا رہے گا اور انکیلئے پھندہ بن جائے گا
https://t.co/tm8LKJuhV1
سیکرٹری انفارمیشن کا کام ہے پارٹی نیریٹو کو coordinate کرنا۔ شیخ وقاص اکرم نے پچھلے سالوں میں اس پر ایک فیصد بھی کام نہیں کیا ۔ پھر بھی وہ سیکرٹری انفارمیشن کے عہدے پر قابض ہے
کوئی اس کی تشریف پر لات مار کر باہر کیوں نہیں نکالتا ؟ یا سب کی اپنی ٹانگیں ہی پولیو کی ماری ہوئی ہیں
ہم نے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھا، ہم نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھا، ہم ایک ایسی جعلی حکومت کو خط لکھا جسے کوئی تسلیم نہیں کرتا۔ ہم نے فارم 47 کے ذریعے مسلط کی گئی غیر منتخب پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ کو بھی لکھا، لیکن کوئی بھی عدالتی احکامات پر عمل نہیں کرتا.
لہٰذا اب ہمارے پاس صرف ایک راستہ بچا ہے: مزاحمت! #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
عمران خان کی سب سے بڑی کامیابی کیا ہے؟
قوم بنا دیا ہمیں!
اب الیکشن چاہے گلگت میں ہو، کشمیر میں، سندہ مین، بلوچستان میں، کے پی میں یا پنجاب میں، جیت عمران خان اور پی ٹی آئی کی ہی ہوگی کیونکہ قوم نے فیصلہ کر لیا ہے۔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان#گلگت_بلتستان_خان_کا
@Sa7ps ڈانسر کے معاملات سیٹل نہیں ہوئے ہوں گے قانون کے محافظوں سے اس لیے پکڑا ڈھولکی والا گیا، ویسے ڈھولکی والے بھی اُن میں کسی کا عاشق ہو گا یہئ کچھ ہوتا اب پولیس والے اس کی بجائیں گے خانہ پری ہو گی اور سب کچھ لیگل ہو جائے گا
“ نالے حج نالے رج”