بلدیاتی الی��شن 25 جنوری 2020 کو ہونگے نئے بلدیاتی نظام میں ضلع ناظم کی کوالیفیکیشن ( M A)
یونین کونسل ناظم کی ( B A )
نائب ناظم کی( F A ) اور کونسلر کی( MATRIC )ہو گی ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان.........بہت سارے لوگ فارغ سمجھو,,,,🤣🤭
پی ۔ ٹی۔ آئ ۔کی سوشل میڈیا ٹیم کو اپنا ��ستقبل نظر آرہا ھے کہ اب یہ نوکری ختم ھونے والی ھے ۔۔۔لنگر خانے جاناھوگا۔۔۔اس لے جعلی اکاونٹ اور بےہودہ ٹوئیٹس میں اضافہ کر کے خوشامد میں اضافے کی کوشش ۔۔۔ مگر۔فضول ھے ۔۔۔بیٹا لنگر خانے جائو
میرے ٹویٹ کے نیچے جن 60 لوگوں نے کمنٹ کیا اور پیپلز پارٹی کے ساتھ اپنی کہانی بتائی میں ان سب کو سلام پیش کرتی ہوں.
صرف آپ لوگوں کی وجہ سے میں نے ٹویٹ ڈیلیٹ کیا ہے..
میری عمر ابھی کچی ہے غصہ جلدی آجاتا ہے اور آپ سب جانتے ہیں ناراضگی کا اظہار بھی اپنوں سے ہی کیا جاتا ہے.!
میں مقبوضہ کشمیر میں 2 ماہ سے جاری غیر
انسانی کرفیو میں گھرے کشمیریوں کے حوالے سے آزاد کشمیر کے لوگوں میں پایا جانے والا کرب سمجھ سکتا ہوں۔لیکن اہل کشمیر کی مدد یا جدوجہد میں انکی کی حمایت کی غرض سے جو بھی آزادکشمیر سے ایل او سی پار کرے گا وہ بھارتی بیانیے کے ہاتھوں میں کھیلےگا۔
شروعات کنجرخانہ ,,پھر مسافرخانہ ,, اب لنگرخانہ ,, تیری اگلی منزل پاگل خانہ ,, واہ رے واہ عمران خانہ ....... 🤗😆ماموں کے بیٹے کامران کا سعودیہ سے فون آیا ہے .جب ملک میں فری لنگر چل رہے ہیں ..تو ہم بےوقوف پردیس کیوں کاٹ رہے ہیں ..میں تو پاکستان آ رہا ہوں 🤣😂😆🙌
Categorically condemn NAB raid on Ijaz Jakhrani’s home. Political victimisation and targeting political opponents is the benchmark of this regime. NAB has once again proven its utter disregard for families, women and children.