اسسٹنٹ کمشنر دنیور کی ہدایت پر تحصیلدار دنیور جناب زاہد حسین نے دنیور مین چوک کا دورہ کیا اور فروٹ شاپس، جنرل سٹورز میں ریٹ لسٹ کے مطابق اشیاء کی قیمتیں چیک کیں اور معیاد ختم ہونے والی اشیاء ضبط کر کے 1000/- روپے جرمانہ عائد کیا۔
@NajamUl70242756 محترم نجم الحسن، میں نے فوڈ انسپکٹر کو ہدایت کی ہے کہ وہ دکانوں کا معائنہ کریں اور ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کریں۔
اسسٹنٹ کمشنر دنیور کی ہدایت پر نائب تحصیلدار دنیور جناب لیاقت علی نے سلطان آباد اور جوتل بازار کا دورہ کیا اور فروٹ شاپس، جنرل سٹورز میں ریٹ لسٹ کے مطابق اشیاء کی قیمتیں چیک کیں اور خلاف ورزی پر 1500/- روپے جرمانہ عائد کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر دنیور، جناب علی احمد نے میونسپل مجسٹریٹ جناب ارشد حسین کے ہمراہ آج علی الصبح دنیور سب ڈویژن میں پیٹرول پمپس کا دورہ کیا اور پیٹرول کے اسٹاک کی دستیابی کی جانچ کی اور گیجز چیک کیے۔ گیج کی پیمائش کی خلاف ورزی پر ایک پٹرول پمپ پر 10000/- روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
پرائس کنٹرول کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر دنیور کی ہدایت پر آج نائب تحصیلدار جناب لیاقت علی اور اختر حسین نے سلطان آباد اور چشمہ چوک کے علاقے میں 25 دکانوں کا دورہ کیا اور چیکنگ کی اور خلاف ورزی پر جرمانے عائد کیے اور دکانداروں کو ناجائز منافع خوری سے باز رہنے کی سخت وارننگ جاری کی۔
پرائس کنٹرول کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر دنیور کی ہدایت پر آج تحصیلدار دنیور جناب زاہد حسین نے دنیور مین چوک کے علاقے کا دورہ کیا اور 22 دکانوں کی چیکنگ کی اور خلاف ورزی پر 2000/- روپے جرمانہ عائد کیا اور دکانداروں کو سختی سے وارننگ جاری کی کہ وہ ناجائز منافع خوری سے باز رہیں۔
MADAD GAR Door Step Delivery Service - a First of Its Kind Public Service Initiative in Pakistan.
In order to introduce a more flexible and time saving system, GB Government has come up with the initiative to facilitate citizens in collaboration with Pakistan post and GB Govt.
13 جنوری کے بعد سے، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول جوتل میں پیش آنے والے واقعے کے بارے میں بہت کچھ کہا جا رہا ہے، جو کے بدقسمتی سے سچائی کی عکاسی نہیں کرتا۔ درج ذیل تھریڈ میں 9-14 جنوری 2023 کے واقعات کے سلسلے کی وضاحت کی گئی ہے۔ 1/13
عمل کو دوبارہ سے بحال کردیا۔
اسی سلسلے میں مورخہ 14 جنوری کو دوبارہ سے تحصیل انتظامیہ گورنمنٹ گرلز اسکول جوتل گئی اور سکول کے بچوں میں جو خوف و ہراس تھا اس کو ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی اور ان کو تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کی ہدایت دی اور ان کو یقین دلایا گیا ان کے تحفظ کی12/13
مورخہ 11 جنوری کے ہونے والے واقعے کے پیش نظر جاری ہونے والے گرفتاری وارنٹ پرپولیس کی جانب سے کوئی عمل درآمد نہیں ہو سکا اور نعیم اختر ولد قلب علی نے وارنٹ کو سیشن کوٹ سے سسپینڈ کرایا ۔6/13
حوالے کردیا۔
10 جنوری کو ایڈوکیٹ نعیم نے اسکول پر دوبارہ قبضہ جمایا جس پر DDO ایجوکیشن رحیم آباد نے بذریعہ ٹیلی فون شکایت درج کروائی. علاقہ مجسٹریٹ نے دوبارہ جاکر تالے توڑے اور سیل لگا کر DDO رحیم آباد کی موجودگی میں دوبارہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کیا۔4/13