اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی خیبر باڑہ میں عوام کے درمیان کھڑے ہوکر تمام حقائق سے پردہ اٹھا دیا، تاریخی خطاب!!!
دہشت گردی ہم نے نہیں بلکہ آپ نے پاکستان میں پھیلائی ہے، جب افغانستان میں روس آیا تو آپ نے پوری دنیا سے دہشت گردوں کو لا کر یہاں اکٹھا کیا، آپ نے ان کی تربیت کی، انہیں بم بنانا سکھائے اور وسائل فراہم کیے، اسامہ بن لادن کو بھی آپ ہی نے پناہ دی، اس ساری صورتحال کا ذمہ دار پشتونوں کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا، ہمارے لوگ تو اس میں مارے گئے ہیں!!!
ہماری کوشش ہے کہ یہ سب کچھ ختم ہو، ہم نے ہر جگہ امن کی بات کی ہے، آپ نے خیبر، چارسدہ، باڑہ اور پاکستان کی چھاؤنیوں میں کیا کیا؟ یہ سب بدمعاشیاں آپ کی ہیں، افغانستان پر قبضہ ہو یا پشتون وطن پر، آپ نے ہی قبضہ کیا ہے!!!
ہم اپنے وطن اور اس کے وسائل، چاہے وہ خیبر، مہمند، باجوڑ، بلوچستان یا سندھ میں ہوں، ان پر کسی کو زبردستی قبضہ نہیں کرنے دیں گے، یہ وطن ہمارا ہے، ہم اس کے مالک ہیں، ہمارے وسائل، سنگ مرمر، پانی، پتھر اور پہاڑوں پر کوئی بھی طاقت کے زور پر قبضہ نہیں کر سکتا، اگر کسی کو ہمارے وسائل چاہیے تو وہ ہم سے باقاعدہ بات کرے!!!
ہم سب متحد ہو کر ایک پرامن اور متفقہ جرگہ کریں گے، ہم دنیا کو بھی بتائیں گے کہ ہم پر ظلم ہو رہا ہے، اگر پاکستان کی عدالتوں میں ہماری بات نہیں سنی گئی، ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی اور ہماری آواز دبا دی گئی، تو ہم اپنے حقوق کیلئے بین الاقوامی عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے، ہم دنیا کو بتائیں گے کہ خیبر ہمارا ہے اور ہم اس پر کسی کا زبردستی قبضہ تسلیم نہیں کریں گے، باڑہ ہمارا ہے، پانی اور پتھر ہمارے ہیں اور ہم انہیں کسی کو زبردستی چھیننے نہیں دیں گے!!!
بنوں میں دہشتگردوں نے ایک شخص کو مارنے کے بعد اس کی لاش دیوار کیساتھ لٹکا کر اوپر نوٹ لکھا ہے۔۔۔
کہ اس لاش کو اترانے والے کا بھیانک انجام ہو گا ۔
لوگ پاس سے گزر رہے ہیں لیکن لاش کو نہیں اتار رہے ۔
کیا KP کو بلوچستان بنایا جا رہا ہے,؟💔
🚨 بریکنگ نیوز : گورنر راج لگا کر حکومت نے خود کو مضبوط نہیں کیا ۔ الٹا اپنی قبر کھود لی ۔!!!🔥🛑🛑
یہ سب کرکے حکومت مضبوط نہیں ہوئی ہے ۔ حکومت نے کے پی میں گورنر راج لگا کر اپنی قبر بھی کھودی ہے ۔ یہ معاملہ خیبرپختونخواہ تک نہیں رُکے گا ۔ یہ سندھ بھی جائے گا, یہ پنجاب بھی جائے گا ۔ اور فیصل واوڈا بیشرم ہیں, تو وہ ذرا کھل کر بات کرتے ہیں, انہوں نے کہا کہ یہ کے پی میں جو ہوا یہ Part 1 ہے ۔ پارٹ 2 میں پیپلز پارٹی اور نون لیگ ہوگی ۔ سیاسی پارٹیوں کو ختم کیا جارہا ہے ۔ حکومت نے بہت بڑی غلطی کی ہے ۔ عمار علی جان 🔥🔥🚨
قید میں مجبور کیا جا رہا ہے۔ عاصم منیر ہر صورت خان کو ڈیل پر مجبور کرنا چاہتا ہے۔ ہم نے پورا سال ضائع کر دیا۔ کیا پورا ایک سال قید تنہائی کاٹنا آسان کام ہے ؟ خود کو ایک کمرے میں بند کریں پھر پتہ چلے کیا ہوتی قید۔ پورا ایک سال ضائع مگر کیوں ؟
This is deeply saddening and should be a moment for all of us to pause and think as a nation particularly decision makers and power corridors. Pakistan is perhaps the only country in the world where people even mock their martyrs. To me,despite all this and that,this is profoundly painful. It is a deeply serious and troubling matter thatdemands,compassion,accountability.intellectual maturity, and wisdom.Something has gone terribly wrong somewhere.
بریکنگ نیوز 🚨مولانا فضل الرحمن کا آگ لگا دینے والا خطاب۔ پنڈی والوں کو رگڑ ڈالا 🔥🔥
پلٹن کے میدان میں جب پاکستانی فوج ہتھیار ڈال رہی تھی تو اس سے ایک دن پہلے جنرل یحیی نے کہا تھا ہم لڑیں گے اور یہ بات وہ اس لیے کہہ رہا تھا جب ہماری فوج اسلحہ پھینک کر پلٹن کے میدان میں داخل ہو رہی تھی اور پھر اس کو فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کیا گیا۔ تمہیں اس وقت شرم نہ آئی آج پھر اس تاریخ کو دہرا رہے ہو۔
بریکنگ نیوز 🚨ایمل ولی کا بڑا انکشاف۔ کھل کر بول پڑا 🔥🔥
پشاور میں ریڈیو پاکستان، پاکستانی فوج نے جلایا تھا۔ میں 50 سے زیادہ ثبوت پیش کروں گا کہ کرنل الیکشن میں پیسے لے کر الیکشن جتاتا ہے۔ یہ جو دہشت گردی بڑھ رہی ہے، بلوچستان میں قتلِ عام ہو رہا ہے یہ سب ان لوگوں کا کرا دھرا ہے۔
Pakistani Army Generals, who control all courts, are trying to make a case to force X (formerly Twitter) to shut down Imran Khan’s X Account; Team X & all US Global Platforms need to understand that 250 million Pakistani people are fighting the most important battle anywhere in the Muslim world against Military Authoritarianism & Team X should be ready to defy these brutal Generals & their tricks! Please Retweet! https://t.co/dlgucZoQPr
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عادل راجہ کے انکشافات ۔ اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کو محدود کرنا چاہتی ہے ۔!!!🔥🛑🛑
اسٹیبلشمنٹ تمام پارٹیوں کو صوبے کی حد تک محدود کرنا چاہتی ہے ۔ تاکہ اس کے بعد اپنے مقاصد حاصل کر سکے ۔ لیکن جب تک پی ٹی آئی کا وجود ہے ۔ یہ ممکن نہیں ہے ۔ اسی لیے اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کو محدود کرنے پر کب سے کام کر رہی ہے ۔🚨
پی ٹی آئی نے 11 مہینے ضائع کیے ہیں ۔ یہ بات سچ ہے ۔ لیکن کیا سہیل آفریدی نے بھی کوئی ڈیل کی ہے,؟ سارا الزام سہیل آفریدی پر مت ڈالو ۔ نشانہ سیدھا رکھو! اُن کنجروں پر جنہوں نے یہ سب کیا ہے ۔ عادل راجہ !
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر کو آرمی چیف محسن نقوی نے لگوایا ۔ شہباز گل نے نیا کٹھہ کھول دیا ۔🔥🔥🛑
جو لوگ محسن نقوی کو پہلے سے جانتے ہیں ۔ اُن کو پتا ہے, کہ محسن نقوی پہلے دنیا کی بڑی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ مل کر کام کرتا تھا ۔ دنیا کی بڑی طاقتوں کو محسن نقوی نے عاصم منیر کی ضمانت دی ۔ پھر عاصم منیر آرمی چیف لگے ۔ اُس کے بعد محسن نقوی نے زرداری اور شریفوں سے ڈیل کی ۔ عاصم منیر, محسن نقوی کو رپورٹ کرتا ہے ۔ شہبازگل 🚨🚨🔥