پوری دنیا میں میڈیسن کو فارماسسٹ کے بغیر کوئی دوسرا شخص چھُو بھی نہیں سکتا لیکن پاکستان میں حکومت کیٹگری سی کو کھلی چھوٹ دے رہی ہے. یہ ڈسپینسر لوگ میڈیسن کو سبزی منڈی سمجھتے ہیں. یہ حکومت کی نااہلی ہے..
#PharmacistindependentprescriberPakistan#ClinicalPharmacistpakistan