@24NewsHD Thooo aise mard hone pe.
Shame this like of dirty men.
ایسے بے غیرت مرد ہونے سے نہ ہونا بہتر ہے ۔ اتنا چھوٹا سا کتا ۔ وہ بندہ جس کے ساتھ یہ عورت ہے اسے خود مرنا چاہئے۔۔۔ تھو
"ہم آپ کی مدد کریں گے افغانستان سے جان بچا کر نکلنے میں ، لیکن ہم آپ کے لیے کوئی ملٹری آپریشن نہیں کریں گے”
عمران خان کی تقریباً 14 سال پرانی ویڈیو
اور پھر عمران خان کی کامیاب خارجہ پالیسی کی وجہ سے یہ ممکن بھی ہوا ۔مگر کیا کریں ہماری فوج کو شوق ہی بہت ہے اپنے لوگ جان بحق کروانے کا۔
@SaddiaMazhar 10 سال پہلے تک میری جتنی شاید کسی نے پیئی ہوگی ۔ اتنی پیئی ہے کہ اپنا خوبصورت چہرہ بھی وقت سے پہلے بوڑھا لگنے لگا تب ہوش آیا ۔ پھر کبھی چھوا نہیں۔ اللہ پاک سب کئ حفاظت فرمائے
@sararana1223345 آپ تو کسی بہت کنگلے خاندان کی بات کر رہی ہیں۔ جب بھی کوئی انسان کسی کے گھر مہمان بن کر جائے تو اتنا کچھ لے کر جائے کہ میزبان آپ کو زبردستی روکے ۔ مزہ اسی میں ہے