وہ لوگ جو اپنے والدین کو کرونا کے خلاف ویکسین لگوانا چاہتے ہیں اور کسی وجہ سے حکومتی فری ویکسین کے لئے اُن کا نمبر نہیں آ رہا وہ نجی اسپتالوں میں اپنے والدین کی رجسٹریشن کروائیں، ویکسین کا خرچ میں اپنی ذاتی جیب سے ادا کروں گا، میں ایسا کیوں کر رہا ہوں، ویڈیو دیکھئے اور شئیر کیجئے
@A_M_Qazi@BabarAwanPK@MaryamNSharif تیری شکل سے تو بوٹ اچھے ہیں بوٹ تو پھر چمک رہے ہیں اور چمکتے رہیں گے اپنی شکل پر ٹاکی شاکی مارا کر اور روز آئینے کے سامنے کھڑا ہو کر اپنی شکل پر لعنت بھیجا کر
غدار تیرے جیسے ہوتے ہیں شاید
لعنت 😝😝
میری یہ خواہش ہےکہ
اللہ کریم اس رمضان میں
حبیب کریم ﷺ کےصدقے
مجھےاپنےگھر بلائے
حجر اسود کو چوم لوں
طواف کعبہ کا سرور لوں
مکہ مدینہ کی اذانیں سنوں
پاک دھرتی پر سجدہ کرسکوں
آمین