ڈاکٹر بننے کے خواہشمند ہزاروں سٹوڈنٹس کے ساتھ سندھ حکومت ایک بار پھر ہاتھ کر گئی، امتحانی پرچہ لیک اور نقل کے خلاف سٹوڈنٹس کے سندھ بھر میں مظاہرے۔۔
#Mdcat#SindhMDCAT
نجی نیوز چینل کے رپورٹر کی جانب سے دوبارہ ہونے والے ایم ڈی کیٹ کا فی سوالنامہ 12 لاکھ روپے تک فروخت ہونے کا دعوی، صحافی کے مطابق سٹوڈنٹس کو کئی گھنٹے پہلے پیپر مل گیا، وقت قریب آتے آتے قیمت بھی کم کی جاتی رہی، یونیورسٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ایم ڈی سی کی جانب سے موقف دینے سے منع کیا گیا ہے۔۔۔
Announcing the results of the leaked MDCAT paper by Dow University & will making the merit list based on the same results is totally unfair to the talented students of Sindh. We demand a clean & transparent investigation into the matter
#sindhMDCAT#DUHSMDCAT