President PMSUP Hasan Balouch met with Dr Tanveer VC Szabmu Islamabad(Academic council member PMC) regarding different matters:
• NLE
• Written and viva ospe separate components.If student failing in specific component , have to appear in supplementary.Theory Or OSPE. Not both
@CricketToofaan @Shafqat_Mahmood@DrMuradPTI Mere bhai ky 453 marks ayeee yeh kese ho gyaa?? Samjh nai a rhaaa atleast itne no de dete ksi se samne to izzat rakh lete
میڈیکل امتحانات کے حوالے سے میری تشویش اہنی جگہ پر موجود ہے۔
میں نے حکومت کا موقف اور وائس چانسلر جاوید اکرم کی بات طلبا تک اسلئے پہنچائی کہ وہ خود فیصلہ کریں انکو امتحان دینا ہے یا نہیں۔
کرونا کے باعث میں نے میڈیکل کے طلبا و طالبات کا اپنی اوقات کے مطابق ساتھ دیا۔
مگر ناکام رہا۔
میڈیکل کے شعبے سے تعلق رکھنے والے اس وقت بہت خطرے میں ہیں۔
مگر حکومتیں جب کوئی متنازعہ فیصلہ کر لیں تو اسے واپس لینے میں انا رکاوٹ بن جاتی ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ گورنر پنجاب نے سپلیمنٹری امتحان لینے کا حکم دیا۔
انکے پاس طلبا کا وفد گیا تھا کہ انکا سال بچانے کیلئے امتحان لیا جائے