عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد بکاؤ میڈیا کے ذریعے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کے اور کرپشن کے نام پر بہت گرد اُڑائی گئی تھی، تب کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمود کی کرپشن کا بہت چرچا تھاـ
پھر اس شخص کو تو ایسی سزا ہونی چاہئے تھی کہ باقی افسران عبرت پکڑتے، مگر اس کو تو آج سیکرٹری وزارت صحت بنا دیا گیا ہے، تو کیا وہ سب جھوٹ تھا؟
#PIMs
BREAKING🚨 @guardian journalist admits he fabricated entire story about Iran stoning women in 2010.
This is exactly the kind of lies that manufacture consent for war.
Yet the guardian still has a fake story up about there being women and children in Sednaya prison Syria.
پمز ہسپتال کے ایزیکٹیو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر ISI کے سیکٹر کمانڈر اسلام آباد برگیڈیئر فہیم کا دست راست، ہم پیالہ و ہم نوالہ ہے۔ ان شبابیوں، کبابیوں کا کوئی کچھ نہیں بیگاڑ سکتا
یاد رہے کہ رانا عمران سکندر پمز ہسپتال میں عمران خان کے علاج کے معاملات بھی مینج کر رہا ہے
ان کی رہائشی سوسائٹییاں الگ
ان کے عسکری ولاز محفوظ اور الگ
ان کے سکول کالج الگ
ان کے ہسپتال الگ
ریاست کے اندر ریاست بنائی ہوئی ہے اور سسکتی بلکتی عوام کو بندوق کی نوک پر کہا جاتا ہے اس ریاست کی غلامی کرو
سانحہ پمز ہسپتال میں ایک ایسا بچہ بھی جاں بحق ہوا جس کے والدین کو اللہ نے 12 سال بعد اولاد دی تھی مگر پمز ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی کیوجہ سے چند لمحات میں خوشی غم میں تبدیل ہوگئی۔۔اللہ تمام لواحقین کو صبر دے آمین: فہیم اختر ملک
@writetofahim
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ بھکر کی تصویر ہے، پنجاب پولس نے گندم اسمگل کرنے والا پکڑ رکھا ہے، گاڑی میں ٹوٹل 4 توڑے گندم ہے، زیادہ سے زیادہ 200 کلو،، گھر کھانے کیلئے لے جا رہا ہو گا، لیکن کوئی رحم نہیں، کچھ نہیں۔ بندہ پکڑ لیا، تصویر بنا لی۔ مملکتِ خداداد میں زلالت ہی زلالت ہے
Wahabion se hath jorr k eltemaas hai. Aap bhi gherat khaen aur Kuch pallay se Karach Karen... Kafan me jaib nhe Hoti. Paisa ghareebo ko Khana khilanay me surf Karen bohat sawaab hai...
Labaik ko choro aap ghareebo ko Khana khilao. Kon rok Raha hai. Kyun Kisi ki khushion me shareek nhe hotay hum. Kyun koi hasta bura lagnay Laga hai humein???
@JassieAfriday کھچہ سال پہلے تک یہ ایک اچھا پریکٹس تھا۔ غریب لوگ کھانا کھالیتے دھمال قوالی وغیرہ ہو جاتی۔ لیکن ابھی لبیکیوں نے سارے سسٹم کو ہائیجیک کیا ہوا ھے۔ اور وہ ناسور انسانیت دشمن ھے۔ اس لیے بند ہونی چاہیے۔
Aik achi nasihat ko ghalat tamheed k Sath pesh Kiya apne. Eid Milad ka Islam k Sath na Hona aap kese Keh sakte hain? Koi Insan kehta acha lagega k Mera milaad dhoom dhaam se manao. Yeh toh fitri amal hai jis Insaan se aap muhabbat karte hain uski Khushi me shareek hun.
لاکھوں کروڑوں لوگ اس وقت عید میلاد کے نام پر سڑکوں پر نکلے ہیں جس کا اسلام میں کوئی حکم نہیں۔ لیکن جسکا۔ اسلام حکم دیتا ہے یعنی اپنے حق کیلئے ، دوسروں کے حق کیلئے ، ظلم استبداد کیخلاف یہ لوگ باہر نہیں نکلیں گے۔
اگر ایسے جرنیلوں کے بچوں سے ہو تو ملک میں کہرام مچ جائے
انہوں نے اپنے بچے پہلے ہی دوسرے ملکوں میں شفٹ کردئیے ہوتے
مال لوٹ کر اہل و عیال کے پاس جانے کی پریشانی انہیں سویلین کیڑے مکوڑوں کا خیال بھی نہیں آنے دیتی۔
لیکن بیان دے دیا جاتا یہ حکومتی ایڈمنسٹریشن کی زمہداری ہے
🚨BREAKING:
US President Donald Trump bought $500,000 worth of Boeing stock on June 18, 2026.
That same day, the US Navy awarded Boeing an $880 million contract.
Are we having fun, America?
If you want to see the faces of the killers of the new born babies in PIMS you need to see the killers of the system which caused this tragedy.
Here they are in full glorious color.
If we don't wake up, get rid of them, and hang them everyone will burn!
All of us!
جس دن کسی سپریم کورٹ کے جج یا جرنیل کے نومولود کو کچھ ہوا پھر ششٹم کی پھرتیاں دیکھنا.
خیر یہ پاکستان میں کہاں پیدا کرتے ہیں. یہ تو بچہ پیدا کرنے بھی باہر جاتے ہیں. انہیں خود اس ششٹم پہ بھروسہ نہی