@AfganArmyStan اور اگر مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں لڑیں تو اُن میں صلح کراؤ پھر اگر ایک دوسرے پر زیادتی کرے تو اس زیادتی والے سے لڑو یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف پلٹ آئے پھر اگر پلٹ آئے تو انصاف کے ساتھ ان میں اصلاح کردو اور عدل کرو بیشک عدل والے اللہ کو پیارے ہیں ۔
@TurkiyeUrdu_ “A barking dog seldom bites.”
مطلب:
جو کتا زیادہ بھونکتا ہے وہ کم کاٹتا ہے۔
مفہوم:
جو لوگ زیادہ شور مچاتے ہیں، دھمکیاں دیتے ہیں یا غصہ دکھاتے ہیں، عموماً وہ نقصان کم پہنچاتے ہیں۔
یعنی زیادہ بولنے والے عموماً عمل کم کرتے ہیں۔