اوہ جی اوۓ ۔۔ چس کرا دیتی 🤩
کراچی کے بزنس ٹائیکون اور الون مسک کے بزنس پارٹنر صالح آصف نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا آئی ایم ایف کاسارا قرض خود اکیلا ہی ادا کردیتا ہوں۔ جس قرض کی وجہ سے پاکستان یرغمال بنا ہوا ہے لیکن اسکے لیے حکومت کو میری ایک شرط پوری کرنا ہوگی
🛑 عمران خان کو رہا کرو 👏
۔
اب دیکھو ۔ حکومت پاکستان کی فلاح اور ترقی کی خاطر صالح آصف کا مطالبہ پورا کرتی ہے یا بھاڑ میں جاۓ پاکستان کہہ کر اپنی ضد پوری کرتی ہے
چین نے اعلان کردیا ہے کہ ہم آفیشلی ایران کے ساتھ ہیں اور کہا ہے کہ ایران میں ہماری 400 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری ہے اور دُنیا کی کوئ طاقت اس کو نقصان پہنچانے کی کوشش نہیں کرسکتی۔
اسے کہتے ہیں بیان۔ بنا کسی ہِچکچاہٹ کے۔ واہ۔