em a teacher, homeo path,enternprenuer, I try to motivate myself with the positivity around me... hey world stay positive and grow more... stay connected!!
📍 *یکم محرم الحرام یوم شہادت امیر المومنین خلیفہ ثانی سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ*
27 ذو الحجہ کو امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ پر مصلی نبی ﷺ پر نماز فجر کے دوران حملہ کیا گیا اور تین دن زخمی ��ہنے کے بعد آپ رضی اللہ عنہ کی شہادت ہوگئی۔
#مرادنبیؐ_سیدناعمرفاروقؓ
کتنے ہی کتے آئے جو اسلام پر بھونکے،ک��نے کتے آئے جو قرآن پر بھونکے۔۔۔یہ کتےختم ہوگئے۔۔��ھر بھی اسلام اور قرآن قائم ودائم ہے۔۔۔
ایسی سوچ پر لعنت،ایسے سویڈن پر لعنت۔۔۔۔
The people of KHI are saluting Jamaat-e-Islami with both hands. The young town administrator of Gulberg has fulfilled his duty. He has worked Tirelessly to clean his town. People need to choose jamat e islami in the upcoming elections ⚖️
@RabNBaloch 😂
اگر نوجوان نسل کو اپنے تہوار پھیکے و بے رونق اور اغیار کے تہوار پر رونق و گرم جوش لگیں تو یہ مقام فکر ہے۔ عید کا دن تو سو کر گزارا جاۓ مگر نیو ائیر نائیٹ رات بھر جاگ کر منائی جاۓ ۔۔۔ قربانی کے جانور کے خون سے تو بِدکا جا رہا ہو مگر ہولی کے لال رنگ ایک دوسرے پر فخریہ اچھالے جائیں ، قربانی کا گوشت رشتہ داروں تک پہنچانا مصیبت لگے مگر ویلینٹائین کے پھول نامحرموں کو دینے کے لیے ایک مکمل دن خاص کر لیا جاۓ تو یقینا ایسی قوم ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی تہذیب سے دور اور اغیار کے طریقوں کے قریب ہو رہی ہے جو یقینا لمحہ فکریہ ہے۔
@Driqbal_khilafa یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سِکھائے کس نے اسمٰعیلؑ کو آدابِ فرزندی
متاعِ بے بہا ہے درد و سوزِ آرزو مندی
مقام بندگی دے کر نہ لوں شانِ خداوندی۔ علامہ اقبال
@Driqbal_khilafa یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سِکھائے کس نے اسمٰعیلؑ کو آدابِ فرزندی
متاعِ بے بہا ہے درد و سوزِ آرزو مندی
مقام بندگی دے کر نہ لوں شانِ خداوندی۔ علامہ اقبال
جنت نظیر پاکستان
گبین جبہ۔ سیاحوں کی جنت
اسلام اباد سے 290 کلومیٹر اور سوات موٹر وے سے 190 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع " گبین جبہ " سیاحوں کے لئے کسی جنت سے کم نہیں۔ انتہائی خوبصورت نئی بنی ہوئی روڈ اپ کو جنگلوں کے درمیان سے گزار کر بیس پوائنٹ " لالکو" پر پہنچاتا یے۔ سطح
کلاس فیلوز کا اپنی شہید دوست کو خراج عقیدت
فلسطینی طالب علم صدیل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہو گئی تھی، صدیل کی کلاس فیلوز نے ان کا جنازہ اپنے کندھوں پر اٹھایا اور قبرستان تک تدفین کے لئے لے کر گئیں،، راستے میں کسی مرد کو جنازہ کو کندھا نہیں دینے دیا
#IsraeliTerrorism#Gaza
حکمران اگر عافیہ کو واپس نہیں لاتے تو انھیں دنیا و آخرت میں عافیت نہیں ملے گی۔ شرمناک فعل ہے کہ قوم کی بیٹی پر ڈالروں کو ترجیح دی گئی۔ ملت کا اجتماعی فریضہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کےلیے حکمرانوں کا جھنجھوڑا جائے۔
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی دل چیرنے والی گفتگو۔ 💔😥
کیا پاکستان میں سینیٹر مشتاق احمد خان کے علاؤہ کوئی غیرت مند آدمی نہیں۔کیا صرف مشتاق صاحب ہر ظلم کے خلاف کھڑا رہیگا۔ کیا حکومت بھی کچھ کرے گی یا صرف عافیہ کے نام پت سیاست کرے گی ؟ #ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
#LetFowziaBringAafiaHome