پاکستان پیپلز پارٹی کے پانچ بنیادی ستون
● اسلام ہمارا دین ہے
● جمہوریت ہماری سیاست ہے
● سوشلزم ہماری معیشت ہے
● طاقت کا سرچشمہ عوام ہے
● شہادت ہماری منزل ہے
@BBhuttoZardari#PPPFoundationDay
کہہ دو کہ : اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔
﴿سورۃالزمر ،۵۳﴾
"اپنی نیکی کو ایسے چھپاؤ، جیسے اپنی بُرائی چھپاتے ہو؛
اور اپنے عمل کے بل بوتے پر کبھی فخر نہ کرنا، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ تم (حقیقت میں) بدبخت ہو، یا نیک بخت!"
امام سلمة بن دينار المخزومي رحمه الله
(شعب الإيمان للبيهقي : 6412)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
اور زمین پر چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں ہے جس کا رزق اللہ نے اپنے ذمے نہ لے رکھا ہو۔ وہ اُس کے مستقل ٹھکانے کو بھی جانتا ہے، اور عارضی ٹھکانے کو بھی۔ ہر بات ایک واضح کتاب میں درج ہے۔
﴿سورۃ ھود،۶﴾
امام راشد بن سعد رحمه الله سے پوچھا گیا:
"نعمت کیا ہے؟
فرمایا: نیک نفس؛
پوچھا گیا: دولت کیا ہے؟
فرمایا: جسم کی صحت!"
(الزهد للإمام أحمد رحمه الله : 648)
وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا لَاعِبِينَ
اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان میں ہے ان کو کھیلتے ہوئے نہیں بنایا
سُورَةُ الدُّخَانِ - 38
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمھارے لیے پاکیزگی کا باعث ہے
اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔
(مسنداحمد،۵۷۰۷)
کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں وہ اپنے کردار کی خوشبو سے دوسروں کی زندگیاں مہکاتے ہیں اور نفع نقصان سے بالاتر ہو کر انسانیت کی فلاح کے لیے کام کرتے ہیں اور سچ پوچھیں تو یہی وہ لوگ ہیں جو اپنے عمل سے ثابت کرتے ہیں کہ اللہ انسان کو اشرف المخلوقات ہونے کا شرف کیوں بخشا ہے✨😊