🚨🚨اس ویڈیو کو غزہ کے لیے وائرل کیججے
ان بہادرو حریت پسندوں کو غزہ امداد لے جانے کے جرم میں گرفتار کر لیا ان کی اپیل ہے یہ ویڈیو ہر طرف پھیلائیں اسرائیل کی فسطائیت دیکھا ئیں غزہ کا کیس یہ غیر مسلم لڑ رہے آپ ان کی آواز تو پہنچا سکتے دنیا دیکھ سکے
ملتان کے قریب سیلاب متاثرین کا میں انٹرویو کر رہا تھا جس میں ایک سرکاری ملازم بول رہا تھا حکومت اچھا کام کر رہی ہے ، اچانک اس کا والد اجاتا ہے ۔
سیلاب متاثرین کی حکومت نے کوئی مدد نہیں کی میرا بیٹا جھوٹ بول رہا ہے پانی کی ایک بوتل تک نہیں پہنچی ،باپ نے بیٹے کی کلاس لے لی
دوستو!
پانی چڑھ گیا ہے اور ہمارے کئی دوستوں کی فیملیز چھتوں پر پناہ لیے ہوئے انہیں نکالنے کے لیے کشتیاں چاہئیں۔ کشتیوں کا انتظام بھی نہیں ہے اور ریسکیو والوں کے وسائل بھی محدود ہیں۔ جہاں پانی آنے کا امکان نہیں ہوتا وہاں پر بھی آٹھ آٹھ فٹ سے زیادہ پانی چڑھا ہوا ہے۔
جناح کا پاکستان ابھی وجود میں نہیں آیا۔
وہ اُس دن جنم لے گا جب اس کے عوام حقیقی آزادی حاصل کریں گے۔
اس آزادی کا اصل امتحان عمران خان کی رہائی، عوامی مینڈیٹ کی بحالی اور آزادی کے تحفظ میں ہے۔
لہٰذا، یہ آپ کا قومی فرض ہے کہ اُٹھیں، بولیں اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کریں —