شاھین کا جہاں آج کرگس کا جہاں ہے
ملتی ہوئی ملا سے مجاہد کی اذاں ہے
مانا کہ ستاروں سے بھی آگے ہیں جہاں اور
شاھین میں مگر طاقت پرواز کہاں ہے
😔😔😔😔
✍@/&✍
محترم VC صاحب،اپنے بچوں سے اسی باپ کو خطرہ ہو سکتا ہے جس نے اپنے بچوں کے ساتھ نا انصافی اور ان پر ظلم ڈھایا ہو،یا پھر شاید اس نے اپنے بچوں کی تربیت صحیح نہج پر نہ کی ہو جسکی وجہ سے اسکو جان کا خطرہ لاحق ہے۔
آپ نے جو کیا اسکو تو بھگتنا ہی پڑے گا۔
✍️@/&✍️
#boycottAmuVC
جس ملک کی میڈیا دھشت گرد حملے کے 15 منٹ بعد ہی Mastermind کی کنڈلی نکال لاتی ہے،
وہ میڈیا پوچھ رہی ہےکہ JNU کے نقاب پوش کون تھے؟؟
ارے شرم سے ڈوب مرو یا ڈھنگ سے کام کرو۔
Shame on Indian Media
✍@/&✍
#JNUattack
One after another Universities are under Attack.
I think Universities have turned to be a BATTLEFIELD now.
Seriously not getting why is Government in War with STUDENTS.
We stand with
#SOSJNU#AMU#JMI
سنا ہے VC صاحب کے ہوش اڑے ہوئے ہیں جیسے جیسے یونیورسٹی کھلنے کے دن قریب آرہے ہیں۔اتنا ڈر تو اسے ہی ہوتا ہے جس نے غلط کیا ہو۔
اب تک تین خط لکھ چکے ہیں اور ایک ایک طالب علم کے گھر بھی بھیج چکے ہیں۔
کرسی تو جائے گی ہی چاہے کتنا بھی Victim بنو طارق صاحب۔
#ResignVC#ResignNow