Did u ask the same question about security failure when Army Public School was attacked? Or when Ehsanullah Ehsan ran away? Stop playing petty politics and being a prick.
آپکے خیال میں یہ (غیر) آئینی بینچ کا فیصلہ ہے، مجھے تو یہ فیصلہ اسٹیبلشمنٹ کا لگتا ہے جو بہت پہلے کرلیا گیا تھا اسی لئے چھبیسویں متنازع ترین آئینی ترمیم کی گئی جس کے نتیجے میں من مرضی کے ججوں سے سپریم کورٹ کو بھر ا گیا پھر آج رسمی کاروائی پوری کردی۔ یاد رہے فوج کا سیاست کوئی لینا دینا نہیں۔
تحریک انصاف کی سیٹیں :
کیا منظر ہے کے پہلے الیکشن میں دھاندھلا کرکے تحریک انصاف کی اکثریت کو کم کیا گیا اور اب اپنی گھر کی لونڈی عدلیہ کو حکم دے کر تحریک انصاف کی سیٹیں باقی سب چوروں میں مال غنیمت کی طرح بانٹی جا رہی ہیں - اس دوران عمران خان کی پارٹی کو بھی لالچ اور دھمکیاں دے کر توڑنے کی کوشش ہو رہی ہے -
مگر ایک ثابت قدم لیڈر ساری فوج ، شکست خوردہ سیاست دانوں ، ننگی عدلیہ ، بے شرم سرکاری افسر ، اور بے ضمیر میڈیا کے بڑے اتحاد کو ایک چھوٹے سے جیل کے کمرے سے اکیلا ہی شکست پر شکست دے رہا ہے , عوام کی طاقت سے -
باہر یہ سب ملکر جتنا بڑا سرکس یا قحبہ خانہ چلا لیں ایک آدمی سب کو جوکر ہی ثابت کر رہا ہے - واہ
اتنے اعتماد سے اور پکے منہ کے ساتھ جھوٹ بولنے کی ٹریننگ کاکُول سے حاصل کی ہے یا سٹاف کالج سے؟
اللہ معاف کرے ابھی بھی بول رہے ہیں فوج کو سیاست میں involve نا کریں.
سب سے بڑی مسلح سیاسی جماعت تو آپ خود ہو!
#MinusKhanAbsolutelyNot
آپریشن ردالپاکستان تحریک انصاف کامیابی سے جاری، آج دشمن (پی ٹی آئی) کا ایک اور مورچہ (مخصوص نشستیں) بھی فتح کرلیا گیا۔قوم کو مبارک۔ جب ہم سیاست میں ملوث نہ ہوں تو ایسے عظیم کارنامے سرانجام دیتے ہیں لہذا قوم مزید کامیابیوں کے لئے دعا کرے۔
یہ وہ بددیانت شخص ہے جس نے نہ صرف بغض پر مبنی غلط فیصلے دئیے بلکہ 26 ویں ترمیم میں سہولتکاری کر کے پاکستان میں انصاف کے نظام کو مکمل تباہ کیا ہے۔
یا اللہ اسے دُنیا و آخرت میں نشانِ عبرت بنا۔ آمین
اپنی ماں کےجسم کی کمائی کھانےوالےایسےلوگ جن کی والدہ اور والد علاقے کےبیسیوں لوگوں سے پیسے پکڑ کر فراڈ کر کے پاکستان سےفرار ہوئے، اب سوشل میڈیاپر بیٹھ کر-
خواتین کی کردار کشی کرتےہیں،
لوگوں کو ماں کی گالی دیتےہیں۔
گلےمیں پٹاڈال کرگھسیٹنےکی بات کرتےہیں۔
ایساکیوں ہے؟
تمام خواتین کا احترام لازم مگر ذرا سوچیے،
تعلیم حاصل کرنے کے دوران اپنی ماں کے جسم کی کمائی کھانے والا شخص کسی دوسری عورت کا احترام کیوں کر کرے گا؟
اپنے دوستوں کے سامنے اپنی شریف بیوی کے کردار پر الزام نہیں لگائے گا تو اور کیا کرے گا؟
ہمیشہ حرام کی کمائی کھانے والا شخص جس بندے سے ہر تیسرے چوتھے دن پیسے لے کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتا رہا ہو، اس شخص کا احترام کیوں کرے گا؟
بالکل اسی طرح جب کوئی صحافی خود حرام کھاتا رہا ہو، بھاگ کر یورپ پہنچنے کے بعد اپنی بیوی کے پریگنینٹ ہونے کا جواز تراش کر دوسرے صحافیوں سے مسلسل پیسے لیتا رہا ہو اور کبھی پیسے واپس کرنے کی بات تک نہ کی ہو، وہ کراچی کی چند ایسی خواتین جن کو سب ایک گھٹیا شخص کے طور پر جانتے ہوں، کی سپیس میں بیٹھ کر جھوٹ سے لڑنے والوں پر جھوٹے الزامات نہیں لگائے گا، تو اور کیا کرے گا۔
قانونی عمل طویل، مہنگا اور بہت تکلیف دہ تھا مگر اب ان دونوں کُتّوں کو مثال بنانے کا وقت آن پہنچا ہے۔ بس چند دن اور۔
کئی سال قبل ایک ریٹائرڈ فوجی نے بتایا تھا کہ کوئٹہ کورکمانڈر کے پاس ایک کتیا تھی جس کی بریڈنگ کسی اعلیٰ نسل کے کتے سے کروانی تھی۔ یہ کتا جی ایچ کیو کے کسی افسر کے پاس تھا۔ جنرل صاحب کے پاس دو ہی دن تھے، پھر انہوں نے کسی بیرون ملک دورے پر چلے جانا تھا۔ پی آئی اے سے بات کی گئی تو ان کی کوئی فلائٹ پنڈی سے کوئٹہ کیلئے دستیاب نہ تھی جس میں کتے کو سرکاری عملے کے ساتھ لے جایا جاسکتا۔
چنانچہ فیصلہ ہوا کہ چکلالہ ائیرپورٹ سے کتے کو سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے کوئٹہ لے جایا جائے، جہاں سے پیلی کاپٹر کے ذریعے کورکمانڈر رہائش گاہ پہنچایا جائے، جہاں جنرل صاحب کی کتیا پہلے سے ہی حسین لمحات کے خواب آنکھوں میں سجائے اپنے بالم کا انتظار کررہی تھی۔
مطلوبہ عمل مکمل ہونے کے بعد اس کتے کو واپس اسی طرح کوئٹہ سے پنڈی بھجوا دیا گیا۔
زیرنظر تصویر میں عام سویلین شہری تھے، اس لئے ان کیلئے کوئی ہیلی کاپٹر نہ آیا اور وہ سب ڈوب گئے۔ اگر ان کی جگہ جرنیلوں کا کوئی کتا ہوتا تو آپ دیکھتے کہ کیسے نیشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ کی ریسکیو ٹیمیں سی ون تھرٹی کے ذریعے اسے بحفاظت بچا کر لے جاتیں۔
کاش، اس ملک میں عوام کی جگہ سب کتے ہوتے تو شاید ان کے حالات بھی بہتر ہوجاتے!!!
جب نالائق سیاستدانوں کیوجہ سے انسانی المیہ ہو جائے تو مخالف سیاستدانوں کی پریس کانفرنس میں اُنکے چہرے پر افسردگی اور دکھ کی بجائے مسکراہٹیں زہر لگتی ہیں۔ گنڈا پور کی نالائقی اپنی جگہ مگر 18 انسانی جانوں کے جانے متعلق ان سیاستدانوں کو فاتحانہ پریس کانفرنس نہیں بلکہ افسوس کا اظہار کرنا چاہیئے تھا۔
ویسے صوبے میں ایک پی ڈی ایم اے کا ادارہ بھی ہوتا ہے، اسکا کام اور وسائل کا کیا ہوا؟
Stop spreading religious & racial hatred! This Twitter handle is continuously focused on spreading hatred against one particular community: Muslims. @X needs to examine this Agenda! Please retweet!
خان کے حکم پر چیف سیکرٹری ہٹایا ؟ نہیں
خان کے حکم پر پولیس افسران کا تبادلہ کیا ؟ نہیں
خان کے کہنے پر عدالتوں سے ریلیف کے لیے رجوع کیا؟ نہیں
دوسری طرف
علی امین تین بار احتجاج سے غائب ہوا ؟ جی
علی امین نے خان سے ملاقاتیں بند کیں ؟ جی
علی امین نے منرل بل اسمبلی میں لایا ؟ جی
خان کے منع کرنے کے باوجود منرل بل کی لابنگ کی؟ جی
خان کی بہنوں پر کیچڑ اچھالنے والے مروت کی سپورٹ کی ؟ جی
خان کی بہنوں کے خلاف CM House KP استعمال ہو رہا ہے ؟ جی
پی ٹی آئی آفیشل کے مقابل ذاتی سوشل میڈیا گروپ بنایا؟ جی
خان کی ہدایت کے باوجود پہلے بجٹ پیش پھر منظور کروایا؟ جی
مگر
مگر
“میرے علی امین کو کمپرومائیسڈ مت بولو وہ تو بہت بھولا ہے”
آپ عالم دین ہیں اس لئیے بہت ہی عاجزانہ اور باعزت طریقے سے ثُبوت کے ساتھ کہنا چاہتی ہوں کہ آپ حق گوئ سے بات نہیں کررہے۔
۱۔ آپ کی سالانہ آمدنی تقریباً ۵۵ کروڑ روپے ہے
۲ آپ ۱۵ شریعہ بورڈ کے چئیر میں اور ۵ کے ایڈوائزر ہیں
۳۔ جن میں سب سے زیادہ حکومتی بورڈ شامل ہیں جس میں سعودی عرب اور بحرین اور یو اے ای سے لیکر ملائشیا وغیرہ شامل ہیں
۴۔ آپ نے کیا سعودی سے کہا کہ امریکہ کو 1.4 ٹریلئن ڈالر سرمایہ کاری کرنے سے پہلے شرط لگائیں کہ غزّہ کی جنگ بند کریں ؟
۵۔ کیا آپ نے امارات پر شرط لگائ کہ اگر وہ 1.2 ٹریئلئن ڈالر امریکہ میں سرمایہ کاری کررہے ہیں تو پہلے غزہ کی جنگ ختم کروائیں۔
۶۔ کیا آپنے امارت کے اسرائیل کو قُبول کرنے پر احتجاجاً اپنے ۵۵ کروڑ والے عہدوں سے استعفی دیا۔
۷۔ آپ کے بارے میں مشہور ہے کہ آپ کے فتوے زمین و عرش ہلا دیتے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی ان ممالک جن سے آپ تنخواہیں لیتے ہیں کبھی فتویٰ دیا کہ فلسطین کو آزاد کرانے میں چپ رہنا حرام ہے ؟
آپ کے ٹوئیٹ سے بُغض نظر آیا تو سوچا کہ ایک ادنی مسلمان کی حیثیت سے آپ سے چند سوالات بمع ثبوت کروں۔ دل آزاری کے لئے پیشگی معذرت مگر جو لکھا ہے ثُبوت کے ساتھ لکھا ہے۔
جسٹس جمال خان مندوخیل ایک طرف کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کی عزت اور وقار کی خاطر اپنی والدہ کی فاتحہ چھوڑ کر واپس بنچ پر آ گئے دوسری طرف کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو آسان گیند دی مگر اُس نے چھکا نہیں لگایا۔ یہ میچ فکسر ججز بھی اب آئین کی پاسداری ثابت کرنے والدہ کی وفات کا حوالہ دینے پر مجبور ہیں ۔
@realDonaldTrump Shame on you. You are encouraging genocide in #ghaza and now you attacked #Iran for no reason. You are a coward n shamless pig and defending a terrorist state #israel