تعلیم یافتہ نوجوان اپنا مستقبل دیکھ لیں۔ سیاسی اختلاف کی قیمت کیا بنتی جا رہی ہے۔
حماد اظہر کا واحد جرم عمران خان کا ساتھ دینا ھے۔ 71 جعلی مقدمات، دہشت گردی کی دفعات۔ فارم 47 کی جعلی حکومت عمران خان اور اس کے قریبی ساتھیوں کو دہشت گرد قرار دینے پر تلی ہوںی ھے۔
ملک کی بدحالی کسی ایک دن کا نتیجہ نہیں؛ 79 برس کے فیصلوں، پالیسیوں اور حکمرانی کے نتائج کا مجموعہ ہے۔ سوال صرف آج کا نہیں، آنے والی نسلوں کے مستقبل کا بھی ہے۔
میاں اظہر مرحوم کی اہلیہ اور حماد اظہر کی والدہ محترمہ عشرت اظہر کی چیف جسٹس پاکستان سے دردناک اپیل:
میرا بیٹا حماد اظہر دہشت گرد نہیں، ایک تعلیم یافتہ پاکستانی اور دو مرتبہ وفاقی وزیر رہ چکا ہے۔ آخر اسے اپنے اہلِ خانہ اور وکلاء سے ملاقات کے بنیادی حق سے کیوں محروم رکھا جا رہا ہے؟
ہماری کوئی بات عدالت میں نہیں سنی جا رہی۔ میری چیف جسٹس پاکستان سے اپیل ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور میرے بیٹے کو مجھ سے، اپنے اہلِ خانہ اور وکلاء سے ملاقات کی اجازت دلوائی جائے۔
ایک ماں کی اپنے بیٹے سے ملاقات کی فریاد آخر کب سنی جائے گی؟
Emergency Alert 🚨
عمران خان کی جان خطرے میں ہے پاکستان تحریک انصاف فوری ملک کو بند کرنے کی احتجاجی کال دے @SohailAfridiISF وزیراعلی سوحیل آفریدی کل اٹک پل بند کرے جب تک عمران خان کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا دھرنا ختم نہ کرے
@Muhamma12040518@PTIofficial@salmanAraja
وزیرِ خزانہ صاحب! ایسے بھاری بھرکم بونس تو انویسٹمنٹ بینکنگ جیسے شعبوں میں دیے جاتے ہیں، جہاں اربوں کے منافع کمائے جاتے ہیں۔ یہاں تو ملک خسارے میں ڈوبا ہوا ہے، معیشت قرضوں کے سہارے چل رہی ہے، عوام مہنگائی سے پس رہے ہیں، اور آپ بونس بانٹ رہے ہیں؟ جب غریب کو ریلیف نہیں تو افسر شاہی کو انعام کیسا؟
9th May 2023 was not just a date — it became a symbol of state oppression in Pakistan. After the arrest and humiliation of Imran Khan, the nation witnessed a brutal crackdown: thousands arrested, homes raided, voices silenced, and fear imposed on ordinary citizens. The events of that day were used to justify an unprecedented campaign of political revenge and tyranny. History will remember not those who spoke the truth, but those who tried to crush it. No nation can prosper where justice is selective and dissent is treated as a crime. #9May #Pakistan #Democracy #ImranKhan
@washingtonpost@CNN@BBCWorld
ای اے ایم سی کی جانب سے لاہور ومن آرگنائیزرز نے پاکستان تحریک انصاف کے ۳۰ ویں یوم تاسیس کے موقع پر کیک کاٹا ، عمران خان کی درازی عمر و صحت کے لیۓ دعا کی اور ساتھ ہی پی ٹی آئی کے عمران خان کے خواب کے مطابق ایک ادارہ بننے اور پاکستان کے حالات میں بہتری کے لیۓ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کی۔
اس کے بعد الیکشن سیل نے اپنا ٹریننگ سیشن منعقد کیا۔
@PTIofficial@Aleema_KhanPK@noreen_khanum@fsherjan
#عمران_خان_آ_رہا_ہے
عمران خان صاحب کے دور میں عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت جتنی اوپر گئی تھی اتنی اس وقت امریکہ اور ایران جنگ میں بھی نہیں ہے۔ لیکن اس کے باوجود اس وقت پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 150 روپیے لیٹر تھی ڈیزل اس سے بھی سستا تھا۔ لیکن آج فارم 47 کی حکومت نے پیٹرول .458.4 روپیے لیٹر کر دیا ہے۔ ریجن کے جتنے ممالک ہیں کسی میں بھی پیٹرول کی قیمت اتنی زیادہ نہیں کی گئی جتنی پاکستان میں کر دی گئی ہے۔ انڈیا ،سری لنکا بنگلہ دیش ،اس کے علاوہ بےشمار ہیں لیکن ہر جگہ پاکستان سے سستا ہے۔ہمارے اسمبلیوں میں بیٹھے پی ٹی آئی کے وہ لوگ جو آج عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر وہاں پہنچے ہیں۔ باہر نکلنے کی ہمت نہیں تو پارلیمنٹ کے اندر شور مچا کر حکومت کا ناک میں دم تو کر سکتے ہیں۔ کہاں وہ ٹاؤٹ صحافی مر گۓ ہیں جو ہر وقت میڈیا پر مہنگائی کا رونا روتے تھے۔ فضل الرحمن اینڈ کمپنی کے جتھے اور پیپلز پارٹی کا بلاول زرداری مہنگائی مارچ لے کراسلام آباد چڑھائی کر دیتے تھے۔ اب ان سب کا حال یہ ہے کہ سب کے منہ کو تالے لگے ہیں ۔ ایسے ان پڑھ حکمران ہم پر مسلط ہیں جنھوں نے گوبر تک پر ٹیکس لگا دیا ہے اور خود گیارہ ارب روپیے کے گلف سٹریم جہازوں میں سیریں کرتے پھرتے ہیں ۔ ایران کو امریکہ پتھر کے دور میں کیا دھکیلے گا اس نے تو ثابت کیا ہے کہ وہ ایک بہادر اور غیرت مند قوم ہے لیکن پاکستان کے فارم 47 والے، پاکستانی قوم کو پتھر کے زمانے میں یقینا پہنچا کر دم لیں گے۔
@PTIofficial
#عمران_خان_آ_رہا_ہے
عمران خان کی حکومت میں جب عالمی مارکیٹ میں فی بیرل تیل کی قیمت 115 ڈالر تھی تو عوامی لیڈر نے عوام کو 150 روپئے فی لیٹر فراہم کیا۔ آج پھر عالمی منڈی میں 115 ڈالر فی بیرل ھے جبکہ پاکستانیوں کو 321 روپئے فی لیٹر فروخت کیا جا رھا ھے اور مزید بڑھانے کی تیاری ھے! اللہ غریبوں کی مدد فرماے
حکمران ہووے تے اصلی ہووے!
عوامی ہووے تے نسلی ہووے!
حسان نیازی ناحق قید کی سزا بھگت رہے ہیں. وکلاء کی تنظیم میں ان کا کردار ہمیشہ ناقابل فراموش رہا ہے. ان کی والدہ کی جانب سے پنجاب بار الیکشن کے لیے اہم پیغام
مضبوط بار اور باوقار وکلا قیادت ہی ایک مضبوط عدلیہ اور مستحکم نظامِ انصاف کی بنیاد ہے. اسی لئے پنجاب بار کونسل انتخابات میں اپنا ووٹ آئین کے اصل رکھوالوں، انصاف لائرز فورم کے نامزد کردہ امیدواروں کو دیں. انشاءاللہ جیت ہماری ہوگی اور یہ وکلاء عدلیہ کی آزادی، قانون کی حکمرانی میں اپنا کردار ادا کریں گے