امام حسین کا نوکر بابا جان علیہ الرحمہ بتا گیا
جُھکتا نہیں سر میرا کبھی شاہوں کے آگے
ہمارے بندے شہید کر کے تم کہتے ہو ہم جھکا لیں گے
13 اکتوبر کی رات سوشل میڈیا ایکٹوسٹ زین طاہر رضوی کشمیری کی رہائشگاہ پر منعقدہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس کے مناظر
پشاور میں سکول کی چھت گرنے کے المناک واقعے میں 28 معصوم بچے اور ایک خاتون شہید ہو گئے
47 زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہےان پھول جیسے تمام بچوں کی عمریں محض 5 سے 14 سال کے درمیان ہیں
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ شہید بچوں کے درجات بلند فرمائےزخمیوں کو جلد صحت یاب کرے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کا صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
امیر محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ایک دن کے لیے مزید ملتوی کردی گئی
جبری گمشدگی کیس کی سماعت اب کل کی بجائے، 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی
آپ کے ہاتھ میں صرف خریداری کی ٹوکری نہیں، ایک طاقت بھی ہے
سوچ سمجھ کر خریدیں، کیونکہ جس چیز کو آپ خریدتے ہیں، اسرائیل کو مضبوط کرتے ہیں
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ صرف خریدنا چھوڑنے کا نام نہیں، بلکہ اپنے اختیار کو ظلم کے خلاف استعمال کرنے کا نام ہے
آج فیصلہ کریں، غیر ضروری خریداری چھوڑیں، قابل اعتماد متبادل اپنائیں اور اپنے انتخاب کو فلسطین کے حق میں استعمال کریں
اصل طاقت انتخاب میں ہے، فیصلہ آپ کا ہے!
قائد کو ناحق قید ہوئے 365 دن گزر گئے
15 اکتوبر کو امیر محترم اور آپ کے برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست جسٹس جواد ظفر کے روبرو سماعت کے لیے مقرر ہے
دعا کریں اللہ پاک کامیابی عطا فرمائے
باڑہ KPK میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے متعدد پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا
کئی مظاہرین شدید زخ می علاقے میں کشیدگی برقرار یہ حکمران ملک کو کس طرف لے جانا چاہتے ہیں
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
الحمدللہ! رضوی شیروں کی بھرپور محنت، اتحاد اور مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں ہمارا ہیش ٹیگ دنیا بھر میں پانچویں نمبر پر ٹرینڈ کرتا رہا
📊 ٹرینڈ کے نتائج:
▪️ کل پوسٹس: 225.7K
▪️ پوٹینشل ریچ: ایک کروڑ پچاس لاکھ
▪️ عالمی رینکنگ: پانچویں پوزیشن (#5)
یہ شاندار کامیابی تمام رضوی شیروں کی مشترکہ محنت، جذبے اور استقامت کا ثبوت ہےاس ٹرینڈ میں حصہ لینے والے ہر ساتھی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہی
رضوی شیرو! آپ کا اتحاد ہی آپ کی اصل طاقت ہے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ایک سال بعد بھی وہی جذبہ وہی وفا!
مریدکے کے مقامِ شہادت پر کارکنان کی حاضری جان لٹانے والے عظیم شہداء القدس کو سلام عقیدت اور شاندار خراجِ تحسین پیش کیا
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
تمام احباب گذشتہ برس سانحہ مریدکے لاھور کے مظلوم شہدآء کی پہلی برسی کے موقع پر ان سب شہیدوں کے درجات کی بلندی ، زخمیوں کی مکمل شفا یابی اور اسیران کی با عزت رہائی اورظالموں کے عبرتناک سزا اور پاکستان کی سلامتی کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام فرمائیں،
ایک مرتبہ سورہ فاتحہ
تین مرتبہ سورہ اخلاص
اول آخر درود شریف پڑھ کر
شہدائے مریدکے کو ایصال ثواب پیش فرمائیں
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
One Year Since:
One of the Darkest and Most Heartbreaking Tragedies in History
A Painful Chapter That Time Can Never Erase,and a Cry for Justice That Still Echoes.
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
13 اکتوبر سانحہ مریدکے میں قبلۂ اول کے تحفظ کے لیے اپنا لہو پیش کرنے والے جانثاروں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت خراج تحسین اور سلام پیش کرتے ہیں
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال Release Saad Rizvi