دہشت گردی میں نمبر ون
غربت میں نمبر ون
بے روزگاری میں نمبر ون
مہنگائی میں نمبر ون
لاقانونیت میں نمبر ون
پاکستان کو تاریخ میں پہلی بار نمبر ون بنانے پہ اہل وطن جنرل عاصم منیر کا دل و جان سے شکریہ ادا کرتے ہیں!
@SdqJaan واہ رے تاجروں
2 گھنٹے دکانیں بند کر کے تم حکومت کے گلے پڑو گے ۔۔۔۔۔۔ لالی پاپ تاجر تنظیمیں ہو تم
حکومت کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا
آخے دو گھنٹے بند کریں گے
@siasatpk اس حساب سے تو ن لیگ کا یہ دعویٰ بھی غلط اور غیر شرعی ہے کہ
اگر نواز شریف پاکستان کو موٹر وے وغیرہ نہ دیتا تو پاکستان کھنڈر ہوتا
دینے والی ذات تو اللہ تعالیٰ کی ہے نواز شریف کی کیا اوقات وہ کسی کو کچھ دے
جمہوریت اسے کہتے ہیں اگر کوئی مخالفت میں بھی احتجاج کرتا ہے اور نعرے لگاتا ہے تو لگانے دو، ورنہ اگر یہی احتجاج پنجاب ہوتا تو اب یہ سب گرفتار ہوچکے ہوتے، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات بھی درج ہوچکے ہوتے۔ بس یہ فرق ہے
@sahmed850 نہیں
پنجابی زمانہ جاہلیت کی طرح آج بھی بتوں کی نافرمانی سے ڈرتے ہیں اور غلامی کا طوق خوشی سے گلے میں ڈال کر کیڑے مکوڑے کی طرح جینے میں خوش ہیں