جب رزق کی تنگی ہو تو صدقہ دے کر اللہ سے تجارت کرلیا کریں۔
اور روزہ رکھ لیا کریں۔ تمام پریشانیاں بہت جلد دور ہو جائے گی۔۔۔
اللہ پاک میری اور آپ سب کی تمام پریشانیاں ختم فرمائے۔ آمین ثم آمین
@straightfromdk مہاجروں کا ووٹ ہمیشہ وڈیروں اور جاگیر داروں کو فروخت کیا جاتا ہے۔
آج کے دور میں بھائی بھائی کا نہیں۔ تو یہ لوگ مہاجروں کے مخلص کہاں سے ہونگے۔