میں نے کافی محنت سے اس دس منٹ کی ویڈیو میں وہ تمام جھوٹ اور پراپیگینڈا بیان کئے ہیں جو ایکشن کمیٹی کے کن کترے، یوتھی اکاونٹس اور ڈالر خور صحافی پھیلا رہے ہیں
اگر آپ کو یہ کوشش پسند آئے تو میری گزارش ہے کہ سچ کو شئیر کریں تاکہ ہم بھارتی ایجنسیوں کی جعلسازی جان سکیں
آپ سب بھائیوں سے مدد درکار ہے!
ہم نے محنت کرکے ایک اور ویڈیو تیار کی ہے، جس کو کوئی بھی کشمیری اگر عقل استعمال کرکے دیکھے گا تو اسے سمجھ آئے گی کہ پاکستان اصل میں کشمیر کی سائیڈ لے رہا ہے جبکہ کن کترے کشمیر کو تقسیم کرکے کشمیر کے سگے بن رہے ہیں
ڈاونلوڈ کرکے ہر جگہ پوسٹ کریں
یہ سیالکوٹ میں بیٹھا مہاجر کشمیری ھے وہ بھی کہہ کہ مقبوضہ کشمیر سے آیا پانی تو آزاد کشمیر والے اپنا پانی کہتے اپنی بجلی کہتے لیکن اپنی جان و مال لُٹا کر مقبوضہ کشمیر سے آئے لوگوں کو اپنا ماننے کو تیار نہیں بلیک میل ایکشن کمیٹی کے ہمدرد اسکی اتنی سی بات سُن کر ھی شرم سے ڈوب مریں
ڈئیر ن لیگ ذرا سوچیے
جب تک گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت بننے کا فائنل نہیں ھو گا پیپلزپارٹی بجٹ پاس نہیں ھونے دے گی اور 28ویں ترمیم پیپلزپارٹی کے بنا پاس نہیں ھو سکتی اگر کہ ترمیم پاس کروانی ھے تو پیپلزپارٹی کو آزاد کشمیر کی حکومت بھی دینی پڑے گی اس نظام کا سب سے زیادہ فائدہ پیپلزپارٹی اُٹھا رہی اور سب سے زیادہ نقصان ن لیگ کو ھو رہا ھے. ابصار عالم
اور ناظرین پشلے اندر کے وچلے ذرائع مطابق اب تک کے نتائج مطابق 19 نشستوں کے نتائج تشریف لاچکے ہیں جن میں نواز لیگ 8 پپل پالٹی 8 مجلس وحدت مسلیمین 1 استحکام پارٹی 1 اور 1 نشست پر آزاد امیدوار کامیاب ہوچکا ہے اور 5 نشستوں کے نتائج انا ابھی باقی ہیں جبکہ عمران خان کی پارٹی کی منجی ٹھک چکی ہے
گلگت بلتستان کے عوام کا شکریہ جنہوں نے فتنہ گولڈ سمتھیہ کی تہہ لگادی ہے
ہم تمام 24 حلقوں پر واضح برتری حاصل کرچکے ہیں
ہم 24 میں سے 20 حلقوں پر برتری حاصل کرچکے ہیں
ہم 24 میں سے 4 حلقوں پر برتری حاصل کرچکے ہیں
ناظرین اب اگلی ٹوئٹ میں دھاندلی رونا شروع ہونے والا ہے
پیپلزپارٹی کا رونا دھونا بنتا ہے ایک دو حلقوں کے علاوہ باقی ہر جگہ ابھی تک پیپلزپارٹی دوسرے تیسرے نمبر پر ہے۔اسی لیے قمر زمان کائرہ صاحب، ندیم افضل چن آغا رفیع اللہ اور پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نئیر بخاری دھڑا دھڑ دھاندلی کے الزامات لگا رہے ہیں۔
ن لیگ کا مشکل وقت گزرنے والا ہے کیونکہ آئ ایم ایف کا ٹاؤٹ وزیرخزانہ آخری سانسیں لے رہا ہے ، اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ بنتے ہی انشااللہ اکانومی کے فیصلے ن لیگ کے ہاتھ میں ہوں گے دعا کریں اللہ ن لیگ کو آج بھی سرخرو کرے 🤲✌️