یہ چیزیں اپنی لائف سے کم کر دیں۔
1۔ فضول دوستی
2۔ دکھی ماضی میں رہنا
3۔ بلا وجہ سٹریس لینا
4۔ ہر کسی کو ہاں کرنا
5۔ ہر کسی سے معافی مانگنا، جو اس کے لائق بھی نہ ہو
6۔ ایک ہی چیز کے پیچھے پڑ جانا
Health is not everything… but without it, everything is nothing.
Work, wealth, family, and dreams,they all matter.
But without health, they all turn to zero.
Take care of your body, it is the only place you have to live.
قربانی کا ارادہ رکھنے والے حضرات، بال اور ناخن کاٹنے کا آخری دن 29 ذوالقعدہ ہے۔ پاکستان میں 27 مئی 2025 منگل تک ان شاء اللہ۔ براہ کرم دوسروں کو بھی یاد دلائیں۔ اللہ ہماری عبادات اور قربانی قبول فرمائے آمین 🤲
لوگ کیا کہتے ہیں کیوں کہتے ہیں کیسے کہتے ہیں اس سے آپ کو سروکار نہیں ہونا چاہیئے آپ خوبصورت ہیں آپ خوبصورت تھے آپ خوبصورت رہیں گے
اپنے آپ کو اپنی خوبیوں اور خامیوں سمیت قبول کریں اور ان کے ساتھ جینا سیکھیں اگر آپ ہی خود کو اپنا نہیں مانیں گے تو لوگ تو پھر لوگ ہیں۔
آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے، مگر اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں۔ الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر تو رکھتے ہیں. شاید آپ کے الفاظ کسی کے لئے راحت، کسی کے لئے شفاء، کسی کے لئے امید، کسی کا مرہم، اور کسی کے لئے راہ نجات بن جائیں.