پنجاب میں ہاؤسنگ سوسائ��یز زرعی فوڈ باسکٹ کے لئے شدید خطرہ قرار....
1990 سے 2022 تک 6 لاکھ 30 ہزار 776 کنال زرعی زمین ہاؤسنگ سوسائٹیز اور ٹاون شپ کی نذر ہوگیا ہے، جبکہ مذکورہ دورانیہ میں زرعی زمین میں 14 فی صد کمی دیکھی گئی ہیں۔
@ZahidGishkori #Pakistan #Punjab #HIT #HumNews
Respected CM @MaryamNSharif Here is a comprehensive idea about Education in Punjab. I am an Educationist Principal, Dean. Kindly spare a few minutes from your restricted schedule to view it.
The link for the full video is here by attached:
https://t.co/y4TdRwCjHo
ابھی تو شکر ہمیں روز بتایا جاتا نو مئی والوں کے لیے بالکل معافی نہی اور وہ سخت غصے میں ہیں
سوچیں اگر غصے میں نا ہوتے اور معافی دے دیتے تو ہمارا کیا بنتا ؟
9 مئی کو جنہیں نشانہ بنایا گیا اگر وہ خاموشی سے تماشا دیکھ رہے ہیں تو ہمیں بھی مدعی سست، گواہ چست نہیں بننا چاہئے بلکہ نتیجے کا انتظار کریں تاکہ ان کی گیم تو سمجھ آئے کہ یہ چاہتے کیا ہیں
Everyone is remembering the endless misconducts by Chatta..why was the State sleeping when appointing him Commissioner of most important Division??? @CMShehbaz@MohsinnaqviC42@OfficialDGISPR
عمران کی بہن عظمی کو اسی کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے چھ ارب روپے کی زمین تیرہ کروڑ میں سرکاری وسائل کے استعمال سے لے کر دی اس کی تفصیل آج جیو پر عمر چیمہ نے دی ہے
اب سمجھ آئی کل حامد میر کیوں اسے نون کے قریب ثابت کر ریا تھا؟
Our security agencies! 9th May terrorists are on Social/print media;winning and manipulating election;holding meetings;getting blanket bails.We can’t catch a single one.State is helpless and hopeless. @NawazSharifMNS@OfficialDGISPR
فائز عیسی الیکشن سے پہلے 41 یوتھیوں کو FIA سے نہ بچاتے تو آج لیاقت چھٹہ کی ان پر الزام لگانے کی جرات نہ ہوتی،عاصم منیر 9 مئی کے ملزمان کا آرمی کورٹس میں ٹرائل کرکے ان کو نشان عبرت بناتے تو آج یہ لوگوں دوبارہ ایک اور 9 مئی کرنے کی دھمکیاں نہ دے رہے ہوتے۔
کمشنر کہانی کے پیچھے سارے کردار 190 ملین پاؤنڈ کے ہیں جنہوں نے الیکشن کو بھی متنازعہ بنایا اور ساتھ ہی ساتھ پھر ایک بار چیف جسٹس اف پاکستان اور الیکشن کمیشن اف پاکستان کی ذات کے اوپر حملہ کیا
@MalikRiaz_
کمشنر راولپنڈی کے پاس کوئی ثبوت ہے تو لائیں سب سے بڑھ کر انہوں نے جو چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر پر الزام لگائے ہیں ان کے ثبوت سامنے لائیں ورنہ ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی ہونی چاہئے
#یوتھیا_کمشنر_وڑ_گیا
"انصاف میں تاخیر, انصاف کی موت ہے"-
یہ ڈرامے اور شیطانیاں تب تک بند نہیں ہونگے جب تک ��سٹیبلشمنٹ اور عدلیہ اپنا قبلہ درست نہیں کرتے-
چند لوگ اپنے ذاتی مفادات کیلئے وطن عزیز کا ستیاناس کرتے چلے جب رہے ہیں اور انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں-
فوج نے الیکشن ٹھیک کروائے ہیں (فوج نے کب یہ الیکشن کروائے ہیں؟)۔ فارم 45 بھی پورے ہیں۔ دوبارہ الیکشن کی بھی ضرو��ت نہیں۔مگر چیف جسٹس نے دھاندلی کروائی ہے۔ تجزیہ: مسلہ نہ دماغی ہے اور نہ یہ باغی ہے۔