Hello, wanted to invite you to this crypto app I’ve been using. If you join with my code, you’ll get 1,000 $WN and I get a bonus too.
Join with my link: https://t.co/snezbawiZr
Enter my code: 0xf2feb24b97951ce107d82e57a0bba72bfb499367
Thanks!
🎉 $ATWO Mega Airdrop UPDATE!
Have you completed your daily entries today?
NOW EVERYONE IS A WINNER! 🚀
We've updated the PRIZE POOL & we've also rewards to the TOP 10% and 100% guaranteed airdrop to ALL PARTICIPANTS!
🔥 Don’t miss out, join now!
👉 https://t.co/tRFtpo32VB
#Airdrop #Crypto #ArenaTwo #Giveaway #Web3 #Cryptocommunity
اُستاد نے کلاس سے پوچھا "فرض کرو ایک ٹرین کراچی سے لاھور پچاس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے آ رہی ہے اور دُوسری اسلام آباد سے پشاور ساٹھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے جا رہی ہے. ٹرین کی پٹری کی چوڑائی پا��چ فٹ ہے، ہوا شمال سے جنوب 44 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔ اب بتاؤ میری عُمر کیا ہے؟
اس عجیب و غریب سوال پر پوری کلاس کو سانپ سونگھ گیا۔ آخر ڈرتے ڈرتے ایک بچے نے ہاتھ کھڑا کیا اور بولا "سر آپ کی عُمر باون سال ہے"
استاد نے حیرانی سے پوچھا ، ارے واہ لیکن تمہیں پتہ کیسے چلا؟؟
بچے نے کہا "سر بات یہ ہے کہ ہمارے محلے میں ایک چھبیس سال کا بندہ ہے، سب کہتے ہیں کہ وہ آدھا پاگل ہے."