پیپلز پارٹی خواتین ونگ خیبرپختونخوا کا صوبائی کابینہ اجلاس، کشمیر انتخابات اور تنظیمی امور کا جائزہ
پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی کابینہ کے اراکین کے ساتھ سٹی تنظیم کی خواتین رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ خیبرپختونخوا کی صوبائی صدر سینیٹر روبینہ خالد نے ویڈیو لنک کے ذریعے کی۔
@rajamohsinsays برائے مہربانی PK102 کیلئے بھی آواز اٹھائے ۔۔ یہاں سے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار ملک عدنان خان فارم 45 کے حساب سے 8 ہزارکے لیڈ سے جیت چکے ہیں لیکن فارم 47 میں 3 ہزار کے لیڈ سے ہرایا گیا ہیں اس حلقہ پر ملک عدنان خان کا مقابلہ سابق وزیر اعلی اکرم دورانی سے ہیں
خیبرپختونخوا میں شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور جوکہ 2009 میں قائم کی گئی تھی اور یہ صوبہ میں پہلی پبلک سیکٹر ویمن یونیورسٹی ہے جس کو پیپلز پارٹی کی حکومت نے بنائی
#PPPKP#ShaheedBenazirBhuttoWomenUniversity@PPPDigital_
12 ربیع الاول کی اہمیت کے پیش نظر، 28 ستمبر 2023 کو پشاور میں ہونے والا پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل خیبر پختونخوا میٹ اپ ملتوی کیا جا رہا ہے۔
ہم جلد ہی نئی تاریخ کا اعلان کریں گے۔
@PPPDigital_@sharjeelinam@asifullahk#PPPKP
لوگوں کو ریاست مدینہ پر لگایا۔ اپنی (بغیرنکاح کی) بچی کو پہچان نہ دے سکا۔2بیٹے اس ماں کے پاس چھوڑدیے جسے 'طلاق' دے چکا ہے۔جوانی لندن کے کلبوں میں گزاری۔جب بوڑھا ہوا تو ایک مسلمان میئر صادق خان کی بجائے گولڈسمتھ کی مہم چلائی اب عدت میں نکاح بھی ثابت ہوگئی۔
#عدت_میں_نکاح_نامنظور