ALLAH (swt) always does what is best Trusting ALLAH’s plans
“…It may be that you dislike a thing which is good for you and that you like a thing which is bad for you. Allah knows but you do not know.” (Surah Baqarah 2:216)
#ALLAH#trustallah#plan
آج تُم بہت یاد آئے…..
آسٹریلیا کو جیت کے لیے 6 گیندوں پر صرف 4 سکور چاہیے تھے۔ آسٹریلیا کی فتح یقینی تھی لیکن سامنے باؤلر اور کپتان عمران خان تھا۔ آخری گیند تک لڑنے والا دنیائے کرکٹ کا عظیم کپتان ❤️
🔴 کیا تم جانتے ہو اس پرچم کے رنگوں کا کیا مطلب ہے؟
سیاہ رنگ فلسطینی عوام کی جلاوطنی کی علامت ہے، سفید رنگ امن کی نشانی ہے۔ سبز رنگ محفوظ سرزمین پر جینے کی امید کو ظاہر کرتا ہے۔ اور سرخ رنگ سیکڑوں، لاکھوں فلسطینیوں کے بہائے گئے خون کی نمائندگی کرتا ہے۔"
Allahumma salli ala Muhammad wa ala ali Muhammad kama sallayta ala Ibrahim wa ala ali Ibrahim. Wa barik ala Muhammad wa ala ali Muhammad kama barakta ala Ibrahim wa ala ali Ibrahim. Innaka hamidun, Majid