@MrBeast I have a suggestion for you please helf to individual Person those who support there families.. they ll pray for you whole life 🙏 it's a request 🙏 you ll feel more relaxed in your life ... May you got more stay blessed
یار مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ کہ اب وکیل پٹیاں کروانے کے لئے ڈاکٹرز کے پاس جارہے ہیں اور ڈاکٹرز کیس کرنے وکیلوں کے پاس جارہے ہیں...
بوٹا سوچ وچ پے گیا ہن گالاں کینو کڈے 🤕
جتھے ہون جہالتاں
بگلےلان عدالتاں
کاں پئےکرن وکالتاں
سبھ نوں ملن زلالتاں
دل دا شیشا صاف نہیں رہندا
اوتھے فیر انصاف نئیں رہندا...
#PIC#Lahore#Kaly_Kaan#Sharam_di_Than
جس قوم کے نام نہاد پڑھے لکھے طبقے کی جہالت اور وحشت کا یہ عالم ہو کہ وہ اپنی اناؤں اور “تو جاندا نئیں میں کون آں” کلچر کے باعث دل کے امراض کے اسپتال میں گھُس جائیں اُس قوم کا اللّٰہ ہی حافظ ہے۔ #Lahore#Lawyers
پاکستان کانظام تو ان غنڈوں اوربدمعاشوں کو پکڑنےسےقاصرہے،
جسٹس کھوسہ کوبھی طاقتور کاطعنہ نہ دیں کیونکہ وہ مائنڈ کرجاتے ہیں،
بس اے اللہ,
تجھ سےہی انصاف کی توقع ہے،
ان حملہ آور وکیلوں کو نشان عبرت بنا،
جیسے ان کے... https://t.co/NEiMC2wVGN
اسلام آباد موٹروے گروی پنڈی بھٹیاں موٹروے گروی کراچی ایئرپورٹ گروی ریڈیو پاکستان گروی پی ٹی وی گروی.
نواز شریف صاحب آپکو اس ملک کی چار سو اہم عمارتیں گروی رکھنے پر تکلیف نہیں ہوئی تو جاتی عمرا کا محل گروی رکھ... https://t.co/ShihcIX7DP
aaj khana try kra hy Grand sy zra maza nai aya ... fazool taste hu giya paisy waste kry hein 😭 phly khana axha hota tha aj tu fazoool tareen taste tha pait khrab howa pra ... agli bar any sy phly 100 bar sochian gay