@Ma_WuKong Ban Argentina from World cup. This is not the game this is not the spirit. This is pure evil standings with holding hand of Netan yahoo🤬 Respect for Spain 🫶🏻
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عوام دونوں جانب سے پِس رہی ہے۔ چاہے وہ ایوانوں میں بیٹھے حکمران ہوں یا اُن کے زیرِ سایہ پلتے ہوئی اشرافیہ۔
یہ ویڈیو لاہور کے ایک آرامکو پٹرول پمپ کی ہے۔
جہاں پہ رات بارہ بجے سے پہلے ہی پٹرول کی قیمت بڑھا دی گئی ہے۔ ابھی حکومتی اعلان نہیں ہوا
@aramco
@RebelByThought کم عقل کم فہم۔ آنکھیں کھول کے دیکھو ثابت ہوا نظریہ قائد سے زیادہ بڑا ہوتا ہے۔ اور یہ وہ نظریہ ہے جس کی اثاث ہی ناموسِ رسالت ہے تو پھر قائد جیل میں ہو یا جبری گمشدگی میں نظریہ سب سے پہلے ہوتا ہے۔
@SMunirMaan کالعدم کرنے والے اس جذبے سے ایک دن خود کالعدم ہو جائیں گے انشاءاللہ۔ تحریک لبیک پاکستان ایک جماعت نہیں نظریے کا نام ہے جو امام خادم حسین رضوی بچے بچے کے دل میں ڈال گئے ہیں۔
@Rizvi_Lashkar واہ واہ۔ اپنے بڑوں سے سُنا تھا اللہ اپنے حبیب کی ناموس کی حفاظت منگولوں کے کُتے سے بھی کروا لیتا ہے۔ چلو اس نام نہاد عالم دین ڈاکٹر کے منہ سے بھی اللہ نے بات نکلوا دی چاہے منتظمین کے دباؤ سے ہی نکلی ہو لیکن اب انہیں خیال کرنا چاہیے کہ جو کام کر رہا ہے اس پہ زبان درازی نئ کرے بس۔