ایک خوبصورت میٹنگ پیارے دوستو کے ساتھ
جس میں رہنماء مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اسلام اباد
حاجی فرحان
رہنما مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کامران ممتاز
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ راجہ ثاقب۔عاطف قریشی
دلاور ۔وجاہت علی ۔راجہ ثاقب
خرم میر ۔احد فرحان
اور زبیر احمد قریشی رہنما مسلم لیگ ن یوتھ ونگ
جسٹس شوکت صدیقی کا ضمیر جاگا تونہیں مانے
جج ارشد ملک کا ضمیر جاگا تو نہیں مانے
خاور مانیکا کا ضمیر جاگا نہیں مانے
اب اپنے حق میں کمشنر کا ضمیر جاگا تو اچھل رہے ہیں
@MaryamNSharif@Atifrauf79