@hinaparvezbutt منافقوں کے سر پر اگر سینگ ھوتے تو نون لیگ والے سارے بارہ سینگے ھوتے قسمے 😂
یہ تو صرف 4 اسکرین شاٹس ھیں تمہاری تو پوری ٹائم لائن @JahangirKTareen کے خلاف بھری پڑی ھے
قانون کی حکمرانی کے ذریعے عدل و ان��اف، جو تمام شہریوں کو قانون کی نگاہ میں برابر بناتا ہے، ان کلیدی اسباب میں سے ایک ہے جس کی وجہ سے ہم قائدِ اعظم محمد علی جناح کے تصوّرِ پاکستان کی حقیقت پانے میں ناکام رہے۔یہ حقیقی آزادی،سچی خودمختاری اور شہریوں کےحقوق کےتحفظ کی راہ
مبارک ہو!
جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں!مہنگائی میں پاکستان نے بھارت بنگلہ دیش کو بھی پیچ��ے چھوڑ دیا!
جنوبی ایشیا میں سب سے کم شرحِ ترقی اور سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں۔گزشتہ ہفتے وزیراعظم نے کہا تھا اگلے ہفتے سے مہنگائی کم ہو گی
https://t.co/7j4QupaCr7