قبائلی رہنما اور معروف ٹرانسپورٹر حاجی فیروز لہڑی کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا مرحوم کو خداوند تعالیٰ جائے رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے
@sakhtarmengal
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ پاک بلند درجات عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Thank you for your prayers and messages. Alhumdulillah I am safe, but deeply heartbroken at the loss of our workers. Around 15 have been martyred and many injured. They stood by me and gave their lives for our cause. Their sacrifice will never be forgotten. May Allah grant them Jannah and give patience to their families. This is a debt on me, and I will carry it with responsibility and resolve.
Thank you for your prayers and messages. Alhumdulillah I am safe, but deeply heartbroken at the loss of our workers. Around 15 have been martyred and many injured. They stood by me and gave their lives for our cause. Their sacrifice will never be forgotten. May Allah grant them Jannah and give patience to their families. This is a debt on me, and I will carry it with responsibility and resolve.
پانچ سال پہلے ہم نے دریائے راوی کے کنارے زمینیں چھین کر نیا شہر بسانے کے منصوبے پر شو کیا تو لوگ عمران خان کو بددعائیں دے رہے تھے مسلم لیگ ن نے حکومت میں آ کر یہ منصوبہ بند کرنے کی بجائے جاری رکھا آج اس منصوبے کی ہاؤسنگ سکیموں میں سیلابی پانی آ گیا تو لوگ مسلم لیگ ن کو بد دعائیں دے رہے ہیں ... https://t.co/Je0cH7FrOc via @YouTube
آج میں اعلان کرتا ہوں کہ 6 اپریل کو صبح 9 بجے ہم کوئٹہ کی جانب اپنے مارچ کا آغاز کریں گے۔ ہم نے اس نااہل اور جعلی حکومت کو بارہا سمجھانے کی کوشش کی، مگر انہوں نے ہماری بات سننا تو دور، تسلیم کرنا بھی گوارا نہ کیا۔ اب ہماری آواز کوئٹہ کی گلیوں میں گونجے گی۔ ہمارا مارچ پُرامن ہے، اور اگر اس پُرامن احتجاج کے خلاف کوئی کارروائی کی گئی تو اس کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ اور اسٹیبلشمنٹ پر عائد ہوگی۔ میں ہر بلوچ اور پشتون سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنی بہنوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔
@MediaCellBNP_
میں تمام سیاسی جماعتوں، قبائلی عمائدین، نوجوانوں، بزرگوں، مردوں اور عورتوں سے اپیل کرتا ہوں اب وقت آ گیا ہے کہ ہم دنیا کو، اور ان لوگوں کو جو بیرکوں کے پیچھے چھپے بیٹھے ہیں، بتا دیں کہ ہماری ماؤں اور بہنوں پر ہاتھ ڈالنے کا انجام کیا ہوتا ہے۔ ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اگر ہمیں گرفتار کیا گیا تو ہم پھر سے اٹھیں گے۔ اگر ہمیں شہید کیا گیا تو ہماری اگلی نسل ہماری جگہ لے گی۔ کوئی دھمکی، کوئی طاقت، کوئی جبر ہمیں نہیں روک سکتا: 6 اپریل کو صبح 10 بجے ہم کوئٹہ کی جانب اپنے مارچ کا دوبارہ آغاز کریں گے۔
ہم انصاف کے لیے مارچ کریں گے۔
ہم امن کے لیے مارچ کریں گے۔
ہم اپنے بھائیوں کے لیے مارچ کریں گے۔
اور سب سے بڑھ کر، ہم اپنی ماؤں اور بہنوں کی عزت کے لیے مارچ کریں گے۔
@MediaCellBNP_
پاکستان کی جمہوری حکومت نے ان اعلیٰ پروفائل دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے جو قوم کو بڑے نقصان پہنچانے کے ذمہ دار ہیں، جس میں 1971 میں مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور بار بار آئین کی خلاف ورزیاں شامل ہیں۔ کچھ لوگ ان کے اقدامات کو سابق فوجی حکمرانوں جیسے ضیاء الحق اور پرویز مشرف سے زیادہ نقصان دہ سمجھتے ہیں۔ اب یہ افراد انصاف کا سامنا کر رہے ہیں، بکتر بند گاڑیوں میں لائے جاتے ہیں اور ہتھکڑیوں میں جکڑے ہوئے ہیں۔ ووٹ کو عزت دو، ووٹ کو عزت دو۔
آج سندھ ہائی کورٹ میں اتوار کے دن کراچی ائر پورٹ پر مجھے باہر ملک جانے سے روکے جانے کے خلاف دائر درخواست کی پہلی سماعت ہوئی جس میں اگلی پیشی 23 ستمبر کو مقرر کی گئی اور وزارت داخلہ، وزارت دفاع اور ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر سیکیورٹی اداروں کو نوٹس جاری کر دئیے جانے کا حکم دیا گیا اس حوالے سے میرے کیس کے وکیل جبران ناصر صاحب میڈیا سے بات کررہے ہیں۔
پیپلز پارٹی کی بلوچستان حکومت نے بلوچستان میں سیاست پر عملی طور پر پابندی لگا دی ہیں
مجھ پی ٹی ایم مرکزی کور کمیٹی رکن ( زبیر شاہ آغا ) سمیت دیگر سیاسی کارکنوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو فورتھ شیڈول میں شامل کرکے ہمیں دہشت گرد قرار دیا گیا ہے
#StopStateTerrorism