فیاض الحسن چوہان نے استعفی دے دیا
6 ماہ کی حکومت میں اب تک 4 استعفے آچکے ہیں
آج تک سیاست میں مک مکا چلتا تھا لیکن ایک غلط بیان جس پر معافی اور وضاحت کے بعد استعفی دینا پڑا
ورنہ یہاں تو 14 قتل ہو جاتے تھے اور ماحول پرسکون رہتا تھا!!!
صبح بخیر پاکستان ۔۔۔ اللہ کرے آج کا دن خیرو عافیت اور امن و امان سے گزرے ۔۔۔ آج کا دن تمام پاکستانیوں کے لیے مبارک دن ہو ۔۔۔ وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہو ۔۔۔ آج آپ کا ووٹ پاکستان کی مثبت سمت کا تعین کرے گا ۔۔۔ پاکستان زندہ باد!
میری زندگی کا سب سے بڑا خواب عمران خان کو وزیراعظم دیکھنا ہے۔
کل اگر PTI فتح یاب ہوتی ہے اور عمران خان پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوتے ہیں تو میں سیاست کو خیرباد کہہ دوں گا
لیکن خدانخواستہ اگر نتیجہ ہمارے خلاف رہتا ہے تو اگلے 5 سال پھر عمران خان کے ساتھ یہ جنگ لڑوں گا. انشاءاللہ
When a 90 year man travels on foot to listen to Imran Khan speak; there is simply no bigger endorsement for a 22 year old struggle. This is the reality check for the lobby trying to spin this revolution as “manufactured”. Rok Sako Toh Rok Lo!
#AbSirfImranKhan#PTI