🚨جرنیلو !! آپ نے ڈالر کمانے ہیں کماو، جزیرے خریدنے ہیں خریدو لیکن میرے لوگوں کی سر کی قیمت مت لگواو،
خیبرپختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا ہوا ہے، ایک جرنیل نے ہمیں پرائی جنگ میں دھکیلا اور 80 ہزار لوگ شہید کروا دیے،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
اسلام آباد میں کشمیر کیلئے طلبہ تنظیم نے احتجاج کیا تھا اس احتجاج کو لیڈ کرنے والے اسلامک یونیورسٹی کے طالبعلم رہنما عثمان بن صادق پر پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے تشدد کیا ہے اور ان کے کپڑے بھی پھاڑے گئے ہیں
"میر پور کا ہر بندہ ماں اور بہن سے شادی کر کے لندن پہنچا ہوا ہے" - رضی دادا
نواز شریف کی ٹیم کی غلیظ سوچ اور گھٹیا گفتگو سے اندازہ لگائیے کہ یہ کتنے گرے ہوئے لوگ ہیں۔
ہر روز پہلے سے زیادہ گری ہوئی حرکت۔ لخ لعنت۔
ایک عام سا TV رپورٹر، وہاں سے TV چینلز کا مالک پھر سوسائیٹیوں کا مالک پھر نگران وزیراعلی اور وہاں سے کسی بھی سیاسی پارٹی کا رکن نہ ہونے کے باوجود سینٹر
پھر وزیرداخلہ، وزیرخارجہ، وزیردفاع، PCB کا چئیرمین بھی، وزیراعظم کے اختیارات بھی
اگر نظام تباہ نہ ہوتا تو یہ آج کسی پرائیوٹ سکول میں ٹیچر، کسی اخبار میں چھوٹا موٹا رپورٹر، یا کوئی کریانہ سٹور مالک ہوتا
اخے نظام تباہ ہو چکا ہے
کچھ عرصہ پہلے,
یہ بے بس انسان ریٹائر ٹیچر ہے
30 سال سروس دینے کے بعد ریٹائرمنٹ کا وقت ایا تو 22 لاکھ روپے بینک سے نکلوا کے گھر لے کے جا رہا تھا راستے میں اسلحے کے زور پر سارے پیسے لوٹ لیے گئے تھے,
کیا سکیورٹی فورسز نے اپنے فرائض نبھائے, کیا اس ٹیچر کو اسکے پیسے ملے ہونگے؟؟
قائد اعظم کے الفاظ بار بار شئر کئیے جائنگے!!
جرنیلو کو اپنے فرائض یاد دلا سکے, تمھارے فرائض ہے بیرونی دشمن سے پاکستان کو بچانا, تم نے منتخب حکومت کو امریکہ کے کہنے پر گھر بھیج کر اپنی حلف و فرائض سے روگردانی کی ہے!!
پہلے اپنے فرائض نبھائے, تمھارا کوئی کام نہیں سیاست میں!!
@YousafSiddiquii اب ذرا ان بچوں کو بھی دکھاو جن کے باپ یا بھائی کو غائب کر دیا گیا 26 کو قتل کر دیا مریکے میں قتل کر دیا وہ بھی دکھاو عوام کی عزت کرو اور اپنی کرواو
تابش ہاشمی بھی جان چکا تھا کہ سسٹم تباہ ہو چکا ہے،
اس لئے وہ اپنے پروگرام میں سسٹم کی خرابیاں بیان کر کے غلطیوں کی جانب توجہ دلاتا تھا،
مگر ناکام اور تباہ حال سسٹم نے فلحال خود کو ٹھیک کرنے کی بجائے تابش ہاشمی کو ہی نکال دیا۔
اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں۔
لاہور پریس کلب کے باہر کشمیر سے یک جہتی دکھانے والے اور احتجاج کرنے والوں کو پکڑنے والے اور صحافیوں سے بد تمیزی کرنے والے اخلاق نامی ایس پی بد اخلاقی کرتے ہوئے
نوجوان کا کہنا ہے سر آپ ٹچ نہیں کر سکتے،سر ہمارے ساتھ یہ behavior نہ رکھیں ہمیں یہ سمجھ نہیں آتا۔