مشکل وقت میں ساتھ دینے والی عوام کو نظر انداز کرکے مشکل وقت میں حرامزدگی کرنے والی آئل کمپنیوں کو پھر سے نوازا گیا ہے۔
رانا ثناء اللہ صاحب کے آئل کمپنیوں کے خلاف کاروائی کے دعوے وڑ چکے ہیں
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے!
میں نے جواد نقوی اور ریحان طارق کی پوڈکاسٹ کو کئی بار بغور دیکھا اصل مجرم ریحان ہے جس نے ریٹنگ کے حصول کے لیے جان بوجھ کر متنازعہ مذہبی سوالات جواد نقوی سے پوچھے جن پر جواد نقوی نے بھی متنازعہ جواب دیے
ایسے یوٹیومرز پر ریاستی ادارے نہ جانے کیوں خاموش تماشائی بنے ہیں۔
کیا یہ کسی فساد کے منتظر ہیں؟
یہ سیکریٹری تو چلو ہوگیا بل فارورڈ کر دیا ہوگا، یہ جو ہمارے سیاسی رومانوی شاعروں کے مطابق ارتقاتے ہوئے پاکیزہ ہر عیب سے پاک پالنہار ہیں جو ہر دن کے حساب سے اسمبلی اجلاس کا الاؤنس تنخواہ اورآنے جانے کے کرائے کے علاوہ لیتے ہیں اور انتہائی پڑھے لکھے بھی ہیں، 340 آدمی یہ کدھر تھے؟
اندازہ لگایا جا سکتا ہے اس بل میں کیسے کیسے دماغ تھے اور کس طرح اس ملک میں قانون سازی ہوتی ھے ۔۔۔ حل یہی ہے شروع سے اب تک جس جس نے اپنا حصہ ڈالا ان کے گھروں میں پہلے میں ٹاور لگائے جائیں تاکہ ان کو پتہ چلے اندھا دھند قانون سازی کیسے مسلط کی جاتی ہے
Thank you @najamsethi sb and Ayesha for showing grace to appreciate my work on controversial Telecom bill.
In our field of journalism, it requires courage, big heart and professionalism to generously appreciate someone’s story.
I am truly humbled to get your compliments. Means a lot. 🙏
@SyedaAyeshaNaz1
#TelecomBill @DunyaNews
ن لیگ کی ایک خاتون وزیر پر لندن میں فلیٹس خریدنے کی خبریں آ رہی ہیں اور ایک خاتون وزیر کے بارے میں نجم سیٹھی کہہ رہے ہیں کہ ان کی وزارت کو پیسہ کھلایا گیا ہے اور وہ پیسہ کھلانے والوں کے لیے قانون سازی کروا رہی ہیں ،
اس سے پہلے فیصل ووڈا ایک حکومتی سیاستدان کے بیٹے کے متعلق کہہ رہے ہیں کہ وہ ایک ملک میں نہیں جا سکتا
اچانک حکومتی شخصیات کے اسکینڈلز کیوں نکلنا شروع ہو گئے ہیں ؟؟؟
جب بغیر الیکشن لڑے ،، بغیر کوئی کارنامہ انجام دئیے ۔۔ صرف پولیٹیکل بیک راونڈ کی وجہ سے محترمہ شزا فاطمہ جیسے لوگوں کو آئی ٹی منسڑی جیسے بڑے عہدے پلیٹ میں رکھ کر دے دئیے جائیں ۔
تو ایسے میں ملک کے پڑھے لکھے قابل نوجوان ملک چھوڑ کے نہ جائیں تو کیا کریں ؟؟
I am shocked ایسی بکواس وزیرِ خاتون کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ خواجہ آصف کی کوئی بھانجی یا بھتیجی بھی ہیں۔ انہوں نے Telecom Companies سے پیسے لے کر جان بوجھ کر یہ بل پاس کروایا ہے۔ یہ کوئی غلطی نہیں تھی بلکہ ایک سوچا سمجھا اقدام تھا! نجم سیٹھی ۔
حکومتین عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرتی ھیں لیکن پاکستان میں حکومتیں اربوں کھربوں منافع کماکر حکومت کو ٹکے برابر کا ٹیکس دینے والی کمپنیز کے مفادات کا تحفظ کرتی ھیں۔ملاحظہ ھو اگر کوئی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کسی کی پرائیویٹ پراپرٹی پر اپنے آلات لگانا چاھے تو پراپرٹی مالک کو ھر حال میں اس کمپنی کی بات ماننی پڑے گی اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو اس پر پانچ کروڑ کا جرمانہ ھوگا۔واہ
کیا سی سی ڈی لیگل کور کے بغیر غیر قانونی طور پر شوٹنگ کر رہی ہے؟
سی سی ڈی "سیلف ڈیفنس" میں کارروائیاں کرتی ہے۔ سہیل ظفر چٹھہ
کیا ایک ہزار بندہ سیلف ڈیفنس میں مار دیا؟ بی بی سی اردو سے ترہب اصغر @tarhub کا سوال
آپ کے اعدادوشمار غلط ہیں، چھوڑیں بس that's all۔۔۔ ڈی آئی جی وقاص الحسن کا جواب
ویڈیو بشکریہ اردو پوائنٹ
27 فروری کو فی بیرل قیمت 70 ڈالر جبکہ پاکستان میں فی لیٹر پٹرول کی قیمت 258 روپے تھی
آج 18 جون کو قیمت 78 ڈالر فی بیرل جبکہ ہمارے ہاں پٹرول فی لیٹر 373 کا ہے