آواز اٹھائیں 🚨
جھوٹی خبروں پر یقین کرنے کی بجائے ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی اور علاج کے لئے ضرور آواز اٹھائیں کیونکہ ڈاکٹر یاسمین راشد پچھلے تین سال سے ناحق قید تکالیف برداشت کر رہی ہیں
پوری پاکستانی قوم کو
کراچی میں مُرشد کا تیسرا
کینسر اسپتال مبارک ہو
اور مُرشد کو غدار کہنے والی
اسٹیبلشمنٹ، اُنکی پروردہ جعلی
فارم 47 پر قابض حکومتی مافیہ اور بیوروکریسی پر
25 کروڑ عوام کی اربوں،
اللہ کی لعنتیں ۔۔۔۔۔۔
ذہنی مریض عاصم منیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سات ماہ سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے-
جس کے دوران نہ وکلاء نہ فیملی سے ملاقاتیں ممکن ہیں، نہ علاج کی مناسب سہولیات میسر ہیں، نہ تازہ کتابیں دی جا رہی ہیں-
یہ سب کچھ کرنا قومی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، مگر ان سب چیزوں کو بالائے طاق رکھ دیا گیا ہے، کسی کو کوئی فکر نہیں ہے-
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
قاضی فائز عیسی جب چیف جسٹس تھا اللہ معاف کرے اتنا غرور اور تکبر میں نے آج تک کسی انسان میں نہیں دیکھا جتنا اس قاضی فائز عیسی میں تھا وکیلوں کو ڈانٹتا تھا بات تک نہیں کرنے دیتا تھا آج عبرت کا نشان بنا ہوا ہے
قاسم سوری
دنیا کا سب سے بڑا معجزہ: نوبل پرائز بنگلہ دیش کو ملا، لیکن اصل حقدار پاکستان کا بیٹا نکلا!
کیا آپ جانتے ہیں کہ بنگلہ دیش کے محمد یونس اور ان کے گرامین بینک کو غریبوں کو چھوٹے قرضے دینے پر نوبل امن انعام سے نوازا گیا؟ بظاہر یہ بہت بڑا فلاحی کام تھا، لیکن پردے کے پیچھے کی حقیقت آپ کو حیران کر دے گی۔
نوبل پرائز اور سود کا چکر!بنگلہ دیش کا گرامین بینک غریبوں کو قرض تو دیتا تھا، لیکن اس پر 20% سے 28% تک بھاری سود (Interest) وصول کیا جاتا تھا۔ غریب قرض کی اصل رقم سے زیادہ سود کے چنگل میں پھنس جاتا تھا۔ لیکن دنیا نے اس سود پر مبنی نظام کو سراہا اور نوبل پرائز دے دیا۔
اب دیکھیے پاکستان کا اصل معجزہ: ڈاکٹر امجد ثاقب اور "اخوت"پاکستان کے سابق سی ایس ایس افسر ڈاکٹر امجد ثاقب نے سرمائے دارانہ نظام کے اس شکنجے کو چیلنج کیا۔ انہوں نے 2001 میں صرف 10 ہزار روپے سے "اخوت فاؤنڈیشن" کی بنیاد رکھی۔ ان کا طریقہ کار بینکوں جیسا نہیں بلکہ "مواخاتِ مدینہ" (مدینہ کے بھائی چارے) پر مبنی ہے۔
200 ارب روپے سے زائد کی تقسیم: صرف 10 ہزار روپے سے شروع ہونے والا یہ سفر آج 220 ارب روپے سے زائد کے بلا سود قرضے تقسیم کر چکا ہے، جس سے پاکستان کے کروڑوں غریب خاندان اپنے پاؤں پر کھڑے ہو چکے ہیں۔
0% سود (Zero Interest): اخوت غریبوں کو کاروبار، شادی اور گھر کے لیے بالکل مفت اور بلا سود قرضے دیتا ہے۔
سو فیصد (100%) واپسی کی شرح: دنیا کے بڑے بڑے بینک جن کے قرضے ڈوب جاتے ہیں، وہاں اخوت کا لون ریکوری ریٹ 99.9% (تقریباً 100 فیصد) ہے! غریب خود عزتِ نفس کے ساتھ پائی پائی واپس کرتا ہے۔
کوئی عدالت نہیں، کوئی پولیس نہیں: اخوت کسی غریب کو قرض واپسی کے لیے ہراساں نہیں کرتا، بلکہ مساجد اور گرجا گھروں کی چٹائیوں پر بیٹھ کر شخصی ضمانت پر قرضے دیے جاتے ہیں۔
صرف قرض ہی نہیں، مفت یونیورسٹی بھی!ڈاکٹر امجد ثاقب کا سفر صرف قرضوں تک نہیں رکا۔ انہوں نے پاکستان کی پہلی فیس سے پاک یونیورسٹی "اخوت کالج یونیورسٹی" قائم کی۔ اس یونیورسٹی میں پاکستان بھر کے غریب اور مستحق طلبہ کو نہ صرف بین الاقوامی معیار کی تعلیم بالکل مفت دی جاتی ہے، بلکہ ان کے رہنے، کھانے اور ہاسٹل کے تمام اخراجات بھی اخوت خود اٹھاتا ہے۔
سوچنے کی بات!سود پر قرض دینے والے کو دنیا نے نوبل پرائز دیا، لیکن اللہ کے نظام (بلا سود قرضِ حسنہ) پر چل کر کروڑوں خاندانوں کو غربت سے نکالنے والے ڈاکٹر امجد ثاقب کا کام اس سے ہزار گنا بڑا ہے۔ اگرچہ انہیں ایشیا کا سب سے بڑا اعزاز ریمن میگسیسے ایوارڈ مل چکا ہے، لیکن ہمارا اصل فخر ان کا یہ بے لوث نظام ہے۔آئیں پاکستان کے اس سچے ہیرو کو خراجِ تحسین پیش کریں۔ کمنٹس میں "ماشاءاللہ" لکھیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے دنیا کو پاکستان کا یہ خوبصورت اور مثبت چہرہ دکھائیں!
#DrAmjadSaqib #AkhuwatFoundation #PakistanPride #InterestFreeLoans #HumanityFirst
🚨تن دیا ہے واہ
سلام ہے سائرہ بانو صاحبہ سلوٹ
خدا کی قسم سایرہ بانوں کو پہلے اتنے غصے میں کبھی نہیں دیکھا لفافہ لفافیوں کا حشر کر دیا
میڈم زندہ آباد ۔۔ آپ اللہ کی قسم قوم کے 95 فیصد لوگوں کی آواز ہیں ۔۔
اللہ پاک اپکو سلامت رکھیں👍🤲❤️
یہ دونوں بہن بھائی ہیں
بھائی کا نام علی اور بہن کا نام ثناء ہے۔
علی اور ثناء سال 2002 میں اپنے چچا کے ہاتھوں لاہور کے ایک شیلٹر میں داخل ہوئے تھے۔
دونوں بہت ننھے منے سے تھے۔ اب یہ جوان ہوچکے ہیں۔
علی کہتا ہے کہ میں جب بھی ثناء سے ملنے جاتا ہوں تو اسکا ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ ہمارا گھر کب ملےگا؟
علی کی فائل کے مطابق انکو انکے چچا محمد نیاز ولد ابراہیم نے سال 2002 میں یتیم کہہ کر داخل کیا تھا۔ چچا کے شناختی کارڈ کی کاپی بھی لگی ہے جسمیں انکا ایڈریس لاہور کا علاقہ غازی آباد مغل پورہ مکان نمر 32 گلی نمبر 32 لکھا ہوا ہے۔
انکے والد کا نام عبدالملک لکھا ہوا ہے۔
دونوں بہن بھائی چاہتے ہیں کہ وہ اپنے خاندان کو ضرور ایک بار دیکھ لیں۔ دونوں شادی کی عمر ہوچکی ہے ان شاءاللہ انکا گھر بھی بس جائےگا لیکن اگر ماں کہیں موجود ہو تو وہ ضرور ماں کو دیکھنا چاہتے ہیں۔ یا ماں کے خاندان والے مل جائیں ۔ زندگی میں ضرور ایک بار اپنوں کی محبت دیکھنا چاہتے ہیں۔
علی اپنی بہن ثناء کے لئے ایک مضبوط چٹان بن کر بھائی ہونے کی ذمہ داری بنھا رہا ہے۔ لیکن کہیں نا کہیں اپنوں کی کمی انکو ضرور اداس کردیتی ہے۔
لاہور کے تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ 2002 سے آج تک جو چہرے مرجھائے ہوئے ہیں ان چہروں پر مسکراہٹ لوٹ آئے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
30 june 2026
#waliullahmaroof #lahore #PakistanZindabad
حقیقت یہ ہے کہ عمران خان کی فیملی سخت گرمی میں اڈیالہ کے باہر موجود ہے لیکن ان کی عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی
جبکہ بہت سے پی ٹی آئی کا لبادہ اوڑھے ہوئے ٹاوٹ یہ بیانیہ بنانے کی کوشش میں ہیں کہ کرنل تو ملاقات کروانا چاہتا ہے لیکن فیملی اڈیالہ پہنچی ہی نہیں، ایسے ٹاوٹس سے ہوشیار رہیں
نورین نیازی ملاقات کے لیے جائیں گی اور اس کے نتائج بھی بتائیں گے لیکن عمران خان کے تمام حقوق بحال ہونے چاہیئے جس میں سب سے پہلے ان کا علاج ہے
علیمہ خانم
علیمہ خان کا خیبر پختو خواں کی حکومت سے اہم مطالبہ
اگر کے پی کے کی حکومت ہمارا ساتھ دے نہ ان کو 175 بلین دے جب تک عمران خان کے سارے حقوق بحال نہیں ہوتے یہ بہت بڑا سٹیپ ہوگا علیمہ خان
ملتان میں غربت سے تنگ باپ اپنے جوان بیٹے کی لاش بغیر کفن تدفین کرنے قبرستان پہنچ گیا، بزرگ والد کے مطابق اس کے پاس کفن کے پیسے نہیں، اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے نوجوان کے کفن کا بندوبست کیا۔
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کرین
#Pakistan
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢