پاک فوج کا بازو بنیں نہ کہ گرم بسترے میں 30 ہزار کا فون پکڑ کر پاک فوج پر تنقید کریں حقائق جانیں ' سمجھیں اور پھر اس کو آگے پھیلائیں . افواہوں پر کان نہ دھریں
یاد رکھیں پاکستان ہے تو ہم ہیں.
#پاکستان_زندہ_باد#پاک_آرمی_پائندہ_باد
علامتی طور پر نو مئی سے بہتر اور کوئی دن نہیں ہو سکتا کہ عمران خان کو بھارتی جارحیت کے خلاف قومی مشاورت اور بیانئے میں شامل کرنے کی خاطر پیرول پر رہا کیا جا��ے۔ جہاں ہم پی ٹی آئی سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ آج اپنے تحفظات بھُلا کر ریاست کے ساتھ کھڑی ہو وہیں ریاست کو بھی چاہئے کہ پی ٹی آئی کے معاملے میں ایک قدم پیچھے ہٹ کر بھارت کے خلاف ایک قدم آگے بڑھائے۔ 💚
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ۔
آج ٹوئٹر یعنی X بغیر کسی عدالتی حکم نامے کے کھلُ گیا اور vpn کے بغیر کام کر رہا ۔
کسی کے آنے سے ساقی کے ایسے ہوش اڑے
شراب سیخ پہ ڈالی کباب شیشے میں