قائداعظم نے مقدمے کے بغیر گرفتاری کے قانون پر دستخط سے انکار کر دیا تھا اس قانون کو جنرل ایوب خان نے ایم پی او کے نام سے نافذ کیا کسی جمہوری حکومت نے اسے ختم نہ کیا آج اس سیاہ قانون کے تحت گرفتاریاں ہو رہی ہیں اور سیاسی وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں https://t.co/KNEUSq5IOj
A beautiful piece that explores Allama Iqbal's deep connection with Afghanistan and his love of the courage, independence and defiant spirit of the Afghan people.