میرے پیارے حوالدار بھائی، میجر صاحب نے آپکو پھر ��ہیں بتایا کہ سردیوں کے آخر پر مئں امریکہ آ گیا تھا۔
پھر اصل مسلے کی طرف آتے ہیں۔ جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا :
1- آپ نے سر پلس بجٹ نہیں کروانا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ پورا پاس نہیں کروانا
بلوچوں کے قاتل
پشتونوں کے قاتل
سندھیوں کے قاتل
پنجابیوں کے قاتل
گلگت بلتستانیوں کے قاتل
کشمیریوں کے قاتل
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
#RawalakotBleeds#FascismUnderAsimLaw
جب شیر جہاز میں بیٹھ کے آیا..؟ اور وہ بیچارے سلمان اکرم راجہ، بصرہ اور نعیم پنجوتھا جو گاڑی میں سیکنڑوں میل کا سفر کر کے آے تھے، انھیں شیر نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوے گلگت سے باہر نکلوا دیا ! یہ شیر لومڑ کی طرح چالاک اور گرگٹ کی طرح کا رنگ باز ہے! شیر آیا، پنجاب کا شیر آیا!
ایک دفعہ ڈیل کا موقو ملا تو سعودیہ نکل گئے جبکہ دوسری دفعہ اگلا سانس لندن جا کر لیا - ممبئی ��ملوں پر بیان ، جندل کا پروٹوکول ، کارگل جنگ میں امریکہ کے نیچے لیٹنا اور بہت کچھ لیکن نعرے لگ رہے ہیں کہ مجھ سا انقلابی اور نڈر لیڈر تو کوئی ہے ہی نہیں - نام آپ بوجھیں 🤔
سپریم کورٹ پر حملے کا مجرم، پارلیمنٹ پر حملے کا مجرم، ماڈل ٹاؤن کے قتلِ عام کا مجرم، ملکی معیشت کا قاتل، قوم پر آئی پی پیز کا عذاب مسلط کرنے والا، رجیم چینج میں قوم سے غداری کرنے والا، الیکشن چوری کا مجرم گلگت بلتستان میں کمپین کر رہا ہے، شکریہ پاک فوج!
یہ ہے ہماری پیاری پنجاب پولیس جو اپنی ڈیوٹی کی بجائے شکاری کی طرح شکار ڈھونڈتی رہتی ہے آن کو پتہ چلتا ہے کہ یہ بندہ بیرون ملک جا رہا ہے ، دو پولیس اہلکار اسکو جی ٹی روڈ پر روک لیتے ہیں اور 10 لاکھ روپے کا تقاضا کرتے ہیں شہری سیدھا ہو جاتا ہے اور بتاتا ہے کہ میں عدالت سے بری شدہ ہو یہ فیصلہ میرے پاس ہے مگر پولیس ہو پاکستانی اور شکار چھوڑ دے ناممکن ہے، نہ ہی کوئی مقدمہ اور نہ ہی یہ بندہ اشتہاری ہے پھر پولیس اسے روکتی کیوں ہے ،
باقی ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ یہ پولیس برطانیہ اور یورپ طرز کی بنانے کی باتیں کر رہی ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ
@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@Lahorepoliceops@GovtofPunjabPK
عمران خان کے نام پر جیتنے والے اس وقت ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں عیاشیاں کر رہے ہیں۔
جبکہ عمران خان بیماری کی حالت میں اس گرمی میں کچھ اس طرح کے ڈیتھ سیل میں بغیر بجلی اور بنیادی سہولیات کے قید ہیں 💔
یہ کیا گھٹیا پن ہے؟ ان کو اتنی شرم نہیں کہ ایک عورت پر ایسے ہاتھ اٹھا رہا ہے - اس پولیس والے کو فوری معطل ہونا چاہیے اور اس کی انکوائری ہونی چاہیے - وردی پہن لینے سے کیا یہ لوگ عوام کا مائی باپ بن جاتے ہیں.