@SohailAfridiISF
کئی مہینوں سے لوگ غائب ہیں، آپ اُس کے بارے میں کیوں نہیں پوچھتیں؟ 😏
لوگوں کو جلسوں کا چیلنج دیتی ہیں، لیکن جب اپنی لوگ غائب ہوں تو خاموشی کیوں؟
ہماری پشتو میں ایک محاورہ ہے:
«وی پہ غ و لو پسی مچان ډېر راځي» 😁
@SohailAfridiISF
کئی مہینوں سے لوگ غائب ہیں، آپ اُس کے بارے میں کیوں نہیں پوچھتیں؟ 😏
لوگوں کو جلسوں کا چیلنج دیتی ہیں، لیکن جب اپنی لوگ غائب ہوں تو خاموشی کیوں؟
ہماری پشتو میں ایک محاورہ ہے:
«وہ پہ غ و ل و پسی مچان ډېر راځي» 😁
U know what i mean
@SohailAfridiISF ارے بھائی اپنی صوبی میں کچھ کام کرو اپ جلسوں کا چیلنج دیتی ہوں لوگ بوک سے مر رہی ہے اور اپ پنجاب میں سٹریٹ مومینٹ چلا رہی ہوں بڑوووی واپس اجااا اپنی پختوان خواہ کو سھنبالو🫏
@Amir_Chamkani تحریکِ انصاف والوں نے پختونخوا کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ نہ سیاست کی سمجھ ہے، نہ حکومت چلانے کی صلاحیت، اور وزیراعلیٰ بننے کی تو بات ہی چھوڑ دیں۔ افسوس ہے کہ ایسے لوگوں کو عوام کے مستقبل کے فیصلے سونپ دیے گئے ہیں۔ 😡
تحریکِ انصاف والوں نے پختونخوا کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ نہ سیاست کی سمجھ ہے، نہ حکومت چلانے کی صلاحیت، اور وزیراعلیٰ بننے کی تو بات ہی چھوڑ دیں۔ افسوس ہے کہ ایسے لوگوں کو عوام کے مستقبل کے فیصلے سونپ دیے گئے ہیں😡