🎉 $ATWO Mega Airdrop UPDATE!
Have you completed your daily entries today?
NOW EVERYONE IS A WINNER! 🚀
We've updated the PRIZE POOL & we've also rewards to the TOP 10% and 100% guaranteed airdrop to ALL PARTICIPANTS!
🔥 Don’t miss out, join now!
👉 https://t.co/tRFtpo32VB
#Airdrop #Crypto #ArenaTwo #Giveaway #Web3 #Cryptocommunity
Arena Two $ATWO Airdrop Confirmed! 🪂
Join now and take a guess, how big do you think the prize pool is? 👀
@ArenaTwoX#Airdrop#Giveaway#Web3#Dubai https://t.co/6OXQxMk20m
Arena Two $ATWO Airdrop Confirmed! 🪂🚀
How big do you think the prize pool is? 👀
🎁 Complete tasks, earn entries & claim your spot in the $ATWO drop.
Join now 👉 https://t.co/qqHVLZVTsL
#ArenaTwo#Airdrop#Web3#Crypto#Giveaway
سندھ کے تمام ملازمین 5 دن سے سراپا احتجاج ہیں، انکے واضع مطالبات ہیں کہ وفاق اور باقی تین صوبوں کی طرح سندھ کے ملازمین کو بھی ڈسپیریٹری الاؤنس اور گروپ انشورنس دیا جاۓ۔ حالیہ پینشن رولز میں جو کٹوتی کی گئی ہے اس کو واپس لیں۔ ان مطالبات میں کیا غلط ہے؟؟
#JusticeForSindhEmployees
آپ گوگل کریں پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجوہات دل کا دورہ، ہیپاٹائیٹس اور فالج ہیں، انکا مفت علاج کیوں نہیں مل رہا؟؟ مستقبل میں ہونے والی کینسر کیلئے ابھی اور فوری ویکسین، مگ�� سالوں سے موجود بیماریوں کیلئے فری علاج نہیں۔ آپ میری بہن بیٹی کو لگائیں لیکن مجھے تو اعتماد میں لیں۔
بھلا یہ محبت مخالفین سے کیسے ہضم ہوگی؟؟
انکے پاس پروپیگنڈا کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، آپ صرف قائد سندھ کی ویڈیوز شیئر کریں باقی حسد میں جلنا انکا مقدر ہے۔۔۔!!
#داعی_امن_جمعیت
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ سندھ میں جمیعت نے کبھی بھی عوام کو تنھا نہیں چھوڑا جب بھی کوئی مسئلہ آیا ہے تو قیادت نے اپنا لوہا منوایا ہے۔ یقیناً اس بار بھی امن کیلئے 3 دنوں سے جمیعت سڑکوں پر ہے اور عوام کی جان و مال کا تحفظ مانگ رہی ہے۔۔۔!!
#JUISindhPeaceMarch
یہ سندھ کا عوام ہے اور وہ ہر طرح سے پیپلز پارٹی کی پالیسیوں سے تنگ آگیا ہے اور عوامی ریفرنڈم کے طور پر قائدِ سندھ علامہ راشد محمود سومرو کے ساتھ کھڑا ہے اور اپنا بنیادی حق امن مانگ رہا ہے۔
#JUISindhPeaceMarch