دیر تک کاسہء درویش جو رکھا ہوگا خالی
براہ نام رہا مالک ، مگر سلطـانی چلـی گئ
رفتہ رفتہ بکھری سب قسمت کی لکیریں
پھر وہ بادشاہ رہا اکیلا جسکی رانی چلی گئ
R,N....🫰🏻❤️🩹🫀🤌🏻❤️🔥
@saimabutt224938 مل جائیں گے ، جگہ جگہ فتنہ مزاج لوگ
کوفہ میں ہی فقط نہیں ، کوفہ مزاج لوگ
رسوائیوں کے خوف سے پیچھے نہیں ہٹے
ہم ہیں ذرا ذرا سے ٫ زلیخا ، مزاج لوگ
ہم ہیں خطا شعار ، نہیں قابلِ وفا
جا ڈھونڈ لے کہیں سے فرشتہ مزاج لوگ