آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر عاصم نے آخری میڈیکل چیک اپ میں کہا تھا کہ خان صاحب کے muscle کمزور ہوگئے ہیں جبکہ بہن عظمٰی خان نے کچھ دن پہلے کہا خان صاحب کا وزن کافی کم ہوا ہے۔
اس پر سب شور مچائیں لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ خان صاحب کے میڈیکل چیک اپ کے لیے فوری اقدامات کریں
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
پھیلاؤ ہر طرف ۔۔۔۔۔
بے شک پاکستان میں " Absolutely Not " کہنے والا بہادر ایک ہی ماں نے جنا ہے اور وہ شوکت خانم کا بچہ عمران خان ہے۔
امریکی غلاموں نے 25 کروڑ عوام کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
مودی کے یاروں اور قوم کے غداروں سے حکومت چھیننا ہوگی، عوامی جدوجہد اور مزاحمت ہی واحد حل ہے۔
قوم کے ہمدرد کو اڈیالہ سے رہائی کسی کورٹ کے زریعے سے نہیں صرف عوامی طاقت اور سپورٹ سے مل سکتی ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨
��مران خان سے فوری ملاقات کے لئے بہن علیمہ خان کی درخواست مسترد
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے سب آواز اٹھائیں اور فوری رہائی کا مطالبہ کریں
بریکنگ نیوز:
جنگی صورت حال کے پیش نظر قومی ہم آہنگی ،یکجہتی کے لیے اور اڈیالہ جیل میں ڈرون اٹیک کے خدشے کی وجہ سے عمران خان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے ،
سب آواز اُٹھائیں کہ خان صاحب کو رہا کیا جائے۔۔
جنگ کی آگ دہکنے لگی ہے!
انڈیا اور پاکستان کے درمیان محدود جنگی کارروائیاں جاری —
ڈرون، میزائل، اور فضائی حملوں کا تبادلہ!
دھرم شالہ خالی، سیال��وٹ کے دیہات خالی، دونوں اطراف بلیک آؤٹ،
لیکن عوامی جذبہ روشن ہے